ہفت روزہ دعوت – شمارہ 18 فروری تا 24 فروری 2024

مشمولات

اہم ترین

بات گولی کی بہت دور تلک جائے گی

وقتی فائدے کے ليے اشتعال انگيزی بدترين ناعاقبت انديشی ڈاکٹر سليم خان، ممبئی دہلی انتخاب ميں يوگی ادتيہ ناتھ کو اسٹار پرچارک کے طور پر دہلی بلايا گيا۔ انہوں نے جملہ ۱۲ مقامات پر عوام سے خطاب کيا۔ اس موقع پر پاکستان، بريانی اور گولی جيسے الفاظ سے عوام کو ورغلانے کی بھرپور کوشش کی گئی ليکن صرف دو جگہ کامياب ہوئے اور دس مقامات پر شکست فاش سے دوچار…
مزید پڑھیں...

موقف: رام کا نام پھر سے بدنام

ايوانِ پارليمان کے بجٹ اجلاس کے دوران وزير اعظم نريندر مودی نے لوک سبھا ميں يہ اعلان کرکے سب کو چونکا ديا کہ سپريم کورٹ کے حکم کے مطابق ايودھيا ميں رام مندر کی تعمير کے ليے ايک ٹرسٹ تشکيل ديا گيا ہے۔ يہ بات درست ہے کہ بابری مسجد سے متعلق سپريم کورٹ کا فیصلہ مرکزی حکومت کو مندر کے تعمير کے ليے ٹرسٹ بنانے کا پابند کرتا ہے۔ عدالتِ عظميٰ نے اس کام کی…
مزید پڑھیں...

ريزرويشن پر سپريم کورٹ کا فیصلہ، سماجی انصاف کی آئينی روح مجروح

پسماندہ طبقات ميں ناراضگی۔تحفظات کو کمزور کرنے کی پاليسيوں کے سبب حکومت کی نيت پر سوال! ابھے کمار دہلی انتخابات کے شور ميں سپريم کورٹ نے ريزرويشن سے متعلق ايک ايسا فیصلہ سنايا ہے جس سے محکوم طبقے ميں زبردست ناراضگی پائی جاتی ہے۔ 7فروری کے اپنے فیصلے ميں عدالت عظميٰ نے کہا کہ رياست اس بات کی پابند نہيں ہے کہ وہ تقرری يا ترقی ميں ريزرويشن دے، کيونکہ…
مزید پڑھیں...

سوڈان۔اسرائيل دوستی سے صرف صيہونی مفادات پورے ہوں گے

(سوڈان کی مجلسِ قيادت کے سربراہ عبد الفتاح برہان کی نيتن ياہو کے ساتھ ملاقات کے تناظر ميں) ڈاکٹرعبد الحميد اطہر ندوی سوڈان کی مجلسِ قيادت کے سربراہ عبد الفتاح برہان نے گزشتہ پير ۳ فروري۲۰۲۰ ميں يوگنڈا کے پايہ تخت عنتيبی ميں اسرائيلی وزيرِ اعظم بنيامين نيتن ياہو کے ساتھ ملاقات کی تھی جس کی تصويريں ميڈيا ميں نہيں دکھائی گئيں۔ دراصل برہان اس ملاقات…
مزید پڑھیں...

ترکی ميں مفت تعليم کا شاندار موقع

بيچلر، ماسٹر اور پی ايچ ڈی کورسس آئندہ تعليمی سال 2020ء کے ليے ترک گورنمنٹ نے اسکالرشپ کا اعلان کر ديا ہے۔ يہ فل فنڈڈ اسکالرشپ ہے جس ميں: 1- ايک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ 2۔ آپ کی اپنی پسند کی يونيورسٹی ميں مفت داخلہ 3- مکمل ڈگری کی فیس معاف 4- ڈگری کے مطابق ماہانہ وظيفہ 5- رہائش کے ليے ماہانہ خرچ 6- ترکی لينگويج کا ايک سالہ کورس مفت شامل ہيں۔…
مزید پڑھیں...

يونين پبلک سرويس کميشن اورسول سرويس پريليمنری امتحان

ملک کے اعلیٰ ترین امتحان کے ذریعے گریجویٹس امیدواروں کے لیے سول سروسیس کی راہ ايم۔ايف۔ احمد۔بھيونڈی موجودہ دور کو مسابقت کا دور کہنا بيجا نہ ہوگا۔ ملک کی پاليسی سازی ميں اپنا رول ادا کرنے کے ليے مسابقتی امتحانات اہم ذريعہ ہيں۔ ملک عزيز ميں ان امتحانات کو سول سروسيس امتحانات يا عرف عام ميں آئی اے ايس اور آئی پی ايس کے امتحانات کہا جاتا ہے۔ ہر سال…
مزید پڑھیں...

قوم کی ذہن سازی کا صحيح انداز

ڈاکٹر محی الدين غازی، دلی چند ماہ پہلے ترکی کے صدر رجب طيب اردوگان نے ايک بہت بڑے مجمع ميں تقرير کرتے ہوئے ايک واقعہ سنايا، مجمع نے ٹکٹکی باندھے اسے سنا۔ شائقين کے ليے يو ٹيوب پر وہ تقرير موجود ہے۔ راقم السطور وہ واقعہ يہاں من وعن اردو ميں بيان کرنے کے بعد اس پر ايک مختصر تبصرہ پيش کرے گا۔ پہلے واقعہ پڑھيں: ميں آپ لوگوں کو تاريخ کا ايک واقعہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]