آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

آسام  میں ایک ایسا ہندو خاندان ، جس میں سب سے زیادہ ووٹروں کی تعداد

آسام کے سونیت پور میں سکونت پذیر اس پورے خاندان میں 350  رائے دہندگان ہیں ، کل آبادی 1200افراد پر مشتمل ہےنئی دہلی ،15اپریل :۔مسلمانوں کو عام طور پر آبادی میں اضافہ کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے اور ہندو اکثریت کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ مسلمان چار چار شادیاں کرتے ہیں اور دس دس بچے پیدا کرتے ہیں ۔خاص طور پر حالیہ دنوں میں آسام…
مزید پڑھیں...

راجستھان : موجودہ صورتحال اور نئی حکومت سے توقعات پر  جماعت اسلامی  کی پریس کانفرنس

جے پور،25 دسمبر :۔جے پور جماعت اسلامی ہند نے ریاست کی موجودہ صورتحال اور نئی حکومت سے توقعات پر گزشتہ روز ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا اور مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پریس کانفرنس کا موضوع تھا ’’ریاست کی موجودہ…

خواجہ بندہ نواز یونیور سٹی  میں ”اسپورٹس اور کلچرل فیسٹول 2023“کا افتتاح

کلبرگی،15دسمبر  :۔خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی کلبرگی میں گزشتہ 13, دسمبر کو ”اسپورٹس اور کلچرل فیسٹول 2023“ کا افتتاح ہوا۔ہفتہ بھر چلنے والے اس فیسٹول میں مختلف کھیلوں کا مظاہرہ   اورمختلف ثقافتی پروگرام  منعقد کئے جا رہے ہیں ۔افتتاحی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف  قرارداد پر ہندوستان کی حمایت

نئی دہلی ،30نومبر :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری شدید تنازع میں جنگ بندی کے دوران ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق قرارداد میں  یہ مطالبہ کیا گیا  ہے کہ اسرائیل مقبوضہ…

وسوا بھارتی یونیورسٹی میں رابندر ناتھ ٹیگور کے نام کے بغیر لگائی گئی تختیوں پر تنازعہ

کئی اپوزیشن رہنماؤں نے مغربی بنگال کی وسوا بھارتی یونیورسٹی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وائس چانسلر بدیوت چکربرتی کے نام کی تختیاں لگانے اور اس کے بانی رابندر ناتھ ٹیگور کے نام کو نظرانداز کرنے پر تنقید کی ہے۔

شانتی نکیتن کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

شانتی نکیتن، جہاں نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور نے وشو بھارتی یونیورسٹی بنائی تھی، اتوار کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لی گئی ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کا کہنا ہے کہ مراٹھا کوٹہ کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف درج…

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت ان لوگوں کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لے گی جنھوں نے اس ماہ کے شروع میں جالنا قصبے میں مراٹھوں کے ریزرویشن کوٹہ کے لیے احتجاج کیا تھا۔

مراکش میں تباہ کن زلزلہ، 300 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

رباط09 ستمبر :۔مراکش کے بلند و بالا اطلس پہاڑوں پرگزشتہ  جمعہ کو طاقتوراور تباہ کن  زلزلہ آیا۔جس  میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سیکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہیں۔  …