ہفت روزہ دعوت – شمارہ 07 اپریل تا 13 اپریل 2024

اہم ترین

شبِ قدر، اعتکاف، صدقۂ فطر اور عید الفطر

ڈاکٹر ساجد عباسی اللہ تعالیٰ کا امتِ مسلمہ پر نعمت کا اتمام یہ ہے کہ دینِ اسلام کو اس کے لیے پسند فرمایا اور اس دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی۔ اللہ تعالیٰ نے مزید یہ احسان فرمایا کہ اس امت کے افراد کی خطاؤں کی معافی کے بیش بہا مواقع فراہم کیے۔ ہر سال اللہ تعالیٰ نے ماہِ رمضان میں صیام وقیام کے ذریعے پچھلے تمام گناہوں سے مغفرت کے مواقع عطا…
مزید پڑھیں...

اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے: آئی سی جے

جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں نسل کشی کا مقدمہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ اگرچہ قانونی بنیادوں پر مقدمہ متزلزل ہو سکتا ہے لیکن یہ اسرائیل کے لیے آنکھیں کھلنے کا وقت ہوگا، جب فیصلہ اس کے خلاف آئے گا۔ اب تک اسرائیل نے آئی سی جے کے کسی بھی حکم کو ماننے سے انکار ہی کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ای ایف ٹی اے سے سمجھوتہ بھارتی معیشت کے لیے خوش آئند

چار یوروپی ممالک سے ہونے والی تجارت میں سوئٹزرلینڈ کی شراکت 90 فیصد سے زائد ہے۔ اس سمجھوتہ میں بینکنگ، ڈیجیٹل کاروبار، مالی خدمات، ٹیکسٹائل، زرعی پیداوار اور فارما جیسے شعبے شامل ہیں، اس کے ذریعے گروپ میں شامل ممالک کے بازار میں بھارت کی رسائی آسان ہو جائے گی۔ ساتھ ہی بھارت مختلف اشیا کے لیے درآمداتی فیس میں تخفیف کرے گا۔ زراعت، ڈیری، سونا اور…
مزید پڑھیں...

اداریہ

محترم قارئین! ہماری زندگیوں میں ایک اور ماہ رمضان آیا تھا جو اب بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔ جس وقت یہ سطور آپ تک پڑھ رہے ہوں گے،…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]