آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

بچوں میں انیمیا اور ٹھٹھر جانے کے معاملات میں اضافہ

خون کی کمی کا معاملہ خراب پینے کے پانی اور صفائی اور طہارت نہ ہونے سے زیادہ ہی گمبھیر ہوجاتا ہے۔ ان وجوہات سے لوگوں کے جسم میں فولاد کا انجذاب کم ہوتا ہے۔ انیمیا کے علاوہ بھی تغذیہ کے فقدان (Malnutrition) سے اسٹنٹنگ ، ویسٹنگ اور انڈر ویٹ جیسے مسائل در آتے ہیں۔ حالیہ انیمیا کے ڈاٹا سے واضح ہوتا ہے کہ کہیں گڑبڑی ہے جس کی اصلاح ضروری ہے۔
مزید پڑھیں...

اسوۂ رسولؐ ہر زماں و مکاں کے لیے ہے

اللہ تعالیٰ نے دوسرے رسولوں کے مقابلے میں رسول اللہؐ کی مختصر نبوی زندگی میں بہت سارے واقعات کو رکھا اور آپ کو مختلف حالات سے گزارا جس میں قیامت تک کے انسانوں کے لیے رہنمائی ہے۔ آپ کی زندگی سورج کی طرح روشن ہے جس سے زندگی کا کوئی گوشہ بھی…

شہناز لغاری پاکستان کی پہلی با حجاب پائلٹ

’’ دیکھیے ہم پردہ ایک دوسرے کے ڈر سے اتار رہے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔ہم یہ نہیں سوچتے کہ پردے کا حکم اللہ تعالٰی نے دیا ہے۔ اگر ہم پردہ نہ کریں تو وہ کیا کہے گا ۔لوگوں کا چھوڑیں،وہ ہمیں کوئی نوبل انعام نہیں دیں گے ۔مگر اللہ تعالٰی نے جب…

عام آدمی پارٹی گجراتمیں

بی جے پی کو ہمیشہ کانگریس کا تازہ خون ملتا رہا ہے۔ گجرات میں 1990ء کے بعد سے ان دونوں پارٹیوں کے علاوہ کوئی تیسری پارٹی مضبوط نہیں ہو سکی۔ بہوجن سماج پارٹی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور جنتا دل یو وغیرہ نے صرف کانگریس کا سیکیولر ووٹ ہی چرایا…

دہشت گرد کارروائیوں میں آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بی جے پی ملوث !

نوٹ: آر یس ایس کے سابق پرچارک یشونت شندے کا ایک خط جو اس نے ڈائرکٹر، این آئی اے دلی اور سکریٹری مرکزی وزارت داخلہ کو لکھا ہے جس میں اس نے 2014ء سے قبل ملک کے مختلف مقامات پر کیے گئے بم دھماکوں سے متعلق نہایت اہم معاملات پر سے پردہ اٹھایا…

2024کی مہابھارتکے لیے طبل ِجنگ

کانگریس کے حق میں یہ خوش آئند بات ہے کہ لوگوں کو اپنی پسند کے انتخاب کا موقع دیا جارہا ہےلیکن مخالف امیدواروں کے درمیان نہ تو کوئی تلخی ہے اور نہ پارٹی کے اندر کسی قسم کا فکری انتشار پایا جاتا ہے۔ فی الحال قوی امکان ہے کہ ملک ارجن کھرگے…

آر ایس ایس چیف کیمسلمانوں سے ملاقاتیں

برادران وطن بالخصوص آر ایس ایس اور جن سنگھ کے حضرات سے جماعت کے لوگوں نے پورے ملک کی جیلوں میں بے لوث روابط قائم کیے۔ ایمرجنسی میں آر ایس ایس کے سربراہ بالا صاحب دیورس کے ساتھ جماعت اسلامی ہند کے رفقا بھی تھے۔ کچھ ہی دن ساتھ گزرے تھے کہ…

آئین جواں مرداں حق گوئی وبے باکی

قوموں کی زندگی میں بعض اوقات سخت آزمائشیں آتی ہیں حکومتیں ان کو کچلنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اس وقت آزمائش ہوتی ہے علماء کی، ارباب دانش وبینش کی۔ اگر انہوں نے اتحاد ویگانگت کا مظاہرہ کیا تو یہ اتحاد ظلم کے خلاف ڈھال بن جاتا ہے لیکن اگر انہوں…

مسلمانوں کو اذیتیں اور ہندوؤں کی خوشنودی!

مضمون نگار: ایم آر نارائن سوامیترجمہ: سلیم الہندیؔ (حیدرآباد)اس میں کوئی شک نہیں کہ آج ملک میں اقلیتوں کو اور خصوصاً مسلمانوں کو ذہنی، جسمانی، جانی اور مالی اذیتیں پہنچا کر ہندوؤں کو خوش کرنا، ہندوتوا تنظیموں کا پسندیدہ مشغلہ اور…