آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مراٹھا کوٹہ کے لیے مظاہرہ کرنے والوں نے این سی پی کے ایم ایل اے پرکاش سولنکی کا گھر جلا ڈالا

مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے پرکاش سولنکی کے گھر کو پیر کے روز مراٹھا برادری کو تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن دینے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین نے آگ لگا دی۔
مزید پڑھیں...

اگر رام نگر ضلع کا نام تبدیل کیا جاتا ہے تو میں بھوک ہڑتال کروں گا: ایچ ڈی کمار سوامی

جنتا دل (سیکولر) کے لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے جمعرات کو کہا کہ اگر کرناٹک حکومت رام نگر ضلع کا نام بدل کر بنگلورو ساؤتھ رکھ دیتی ہے، تو وہ بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: کانگریس نے اقتدار میں آنے پر کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے پیر کو وعدہ کیا کہ اگر کانگریس آئندہ اسمبلی انتخابات میں دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ کسانوں کے قرض معاف کر دے گی۔
مزید پڑھیں...

آسام: کم عمری کی شادی کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن میں ایک ہزار سے زیادہ گرفتار، ہمنتا بسوا سرما نے کہا…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے منگل کو کہا کہ آسام میں مبینہ طور پر کم عمری کی شادیوں سے متعلق معاملات میں ایک ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کوٹا میں طالب علموں کی خودکشی: راجستھان کے وزیر اعلی نے احتیاطی تدابیر تجویز کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل…

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے جمعہ کو حکام سے کہا کہ وہ ایک کمیٹی تشکیل دیں جو کوٹا شہر میں طلبا کی بڑھتی ہوئی خودکشی کو روکنے کے لیے اقدامات تجویز کرے۔
مزید پڑھیں...