آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد

مالے ،17اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف متعدد ممالک نے اپنی اپنی سطح پر اقدامات کئے ہیں ۔ اسی سلسلے میں مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ نے یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اٹھایا ہے۔رپورٹ میں…
مزید پڑھیں...

 اسرائیلی پائلٹوں  نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ،حکومت نےبرطرفی کی دھمکی دی

غزہ ،11اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت انتہائی سفاکیت کے ساتھ جاری ہے۔اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے وہیں خود اسرائیلی عوام کے علاوہ اور جنگی محاذوں پر موجود اسرائیلی…

فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر  یونیور سٹیوں کے خلاف امریکی انتظامیہ کی کارروائی

نئی دہلی ،10 اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اس وقت پوری دنیا میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ جس کے خلاف عام شہری آواز بلند کر رہے ہیں وہیں یونیور سٹیوں میں طلبا کی بڑی تعداد نے بھی سڑکوں پر نکل کر اسرائیل بر بریت کے خلاف مظاہرہ کیا…

اسرائیل نے رفح کے 90 فیصد رہائشی محلوں کو تباہ کر دیا ہے

غزہ،07 اپریل :غزہ میں اندوہناک طریقے سے  اسرائیلی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔حالیہ دنوں میں اسرائیل کی جانب سے بہیمانہ کارروائی کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جس نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ متعدد ممالک نے…

غزہ میں اقوام متحدہ کے نہتھے اہلکاروں کا بے دردی سے قتل ، اسرائیلی درندگی کا ویڈیو وائرل

غزہ ،06 اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت نے پوری دنیا کو غمزدہ کر دیا ہے۔جس بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ بچوں اور خواتین کا قتل عام کیا ہے اس کی تصاویر اور ویزیر سوشل میڈیا پر موجود ہے جو دنیا بھر میں بے چینی اور تشویش کا موضوع…

نصف قیدیوں کی رہائی کے عوض 50 دن کی جنگ بندی ،اسرائیل کی نئی پیشکش

تل ابیب ،یکم اپریل :۔گزشتہ دنوں جنگ بندی کے معاہدے کے اختتام کے بعد اسرائیل غزہ میں پوری شدت کے ساتھ حملے کر رہا ہے۔ دریں اثنا سیکڑوں معصوم فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی جا رہی ہے اور جنگ بندی کی طرف…

 میانمار: زلزلے میں 700 سے زائد مسلمان جاں بحق،60 سے زائد مساجد تباہ

نئی دہلی ،31 مارچ :۔میانمار میں آئے گزشتہ دنوں شدت اور تباہ کن زلزلے میں اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ اس میں مزید ہلاکتوں  میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2000 کے…

غزہ پر حملے بند کیے جائیں اور جنگ بندی کی طرف واپس آیا جائے: فرانسیسی صدر

غزہ ،31 مارچ :۔غزہ میں اسرائیل کی جارحیت عید کے دن بھی جاری رہی ۔گزرتے دن کے ساتھ جنگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ماہ جنگ بندی کے دوران غزہ لوٹے بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں نے دنیا بھر کو ہلاک کر رکھ دیا ہے ایک بار…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر منائی گئی ،تباہ حال غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر عید

نئی دہلی ،30 مارچ :۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت  فلسطین، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں  آج عیدالفطر منائی  گئی  ۔مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت…

امریکہ میں فلسطین کی حمایت  بھی جرم  قرار،سینکڑوں مظاہرہ کر رہے طلبہ  پر کارروائی

واشنگٹن،30 مارچ :۔امریکہ نے فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے۔امریکہ کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے بیان میں محکمہ خارجہ کی جانب سے 300 سے زائد غیرملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے…