آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’دکاندار کو ہنومان چالیسہ آئے تبھی خریداری کریں‘ مسلمانوں کیخلاف نتیش رانے کی نفرت انگیزی

نئی دہلی ،26 اپریل:۔پہلگام حملے  کے بعد ملک بھر میں مسلمان اس دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجا ج کر رہے ہیں ۔مسلم تظیموں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے اور متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے مگر اس حملے کے بہانے شدت پسند ہندوتو تنظیمیں…
مزید پڑھیں...

 کولکاتہ : پہلگام حملے کے بعد بدھن چندرااگریکلچر یونیورسٹی میں مسلمانوں کیخلاف انتہائی اشتعال انگیز…

نئی دہلی ،26 اپریل :۔پہلگام میں  دہشت گردانہ حملے کے بعد عام مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ ہو ا ہے۔سماجی ،اقتصادی بائیکاٹ کی شدت پسندوں کی مہم کا اثر نظر آنے لگا ہے ۔اسپتالوں کے علاوہ یونیور سٹیوں میں بھی نہ صرف کشمیری مسلمانوں کے خلاف…
مزید پڑھیں...

پہلگام حملہ : خاتون ڈاکٹر نے حاملہ مسلم خاتون کے علاج سے انکار کر دیا

نئی دہلی ،26 اپریل :۔پہلگام جموں کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بی جے پی اور ہندوتو تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف جو نفرت کی مہم چلائی ہے اس کا نتیجہ اب نظر آنے لگا ہے۔اگر چہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے…
مزید پڑھیں...

متنازعہ وقف ترمیمی قانون:سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ،قانون پر روک نہ لگانے کی اپیل

نئی دہلی،25 اپریل :۔متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر آج جمعہ کو  مرکزی حکومت نے  سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ یہ حلف نامہ وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو…
مزید پڑھیں...

پہلگام کا بدلہ ،شدت پسند ہندوتو تنظیموں کا عام مسلمانوں پر حملہ

نئی دہلی ،25 اپریل:۔جموں و کشمیر   کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے  پورے ملک میں غصہ ہے۔ پاکستان کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔لیکن اس حملے کے بہانے ملک میں سر گرم ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلمانوں کے…
مزید پڑھیں...

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:ملک بھر میں کشمیری طلبہ ہندوتو تنظیموں کے نشانے پر

نئی دہلی،24 اپریل :۔جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد  ایک بار پھر کشمیری طلبا ہندو شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہیں ۔حملے کے بعد جس طرح مسلمانوں اور خاص طور پر کشمیریوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت  کا بازار گرم…
مزید پڑھیں...

صرف تین طلاق  پر پابندی، طلاق احسن ممنوع نہیں

ممبئی، 24 اپریل :۔بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا کہ صرف فوری اور ناقابل واپسی طلاق مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) ایکٹ کے تحت ممنوع ہے۔ عدالت نے اس بنیاد پر جلگاؤں میں ایک شخص اور اس کے والدین کے…
مزید پڑھیں...

پہلگام حملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ کا متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، وقف قانون کے خلاف احتجاج کچھ دنوں  …

نئی دہلی،24 اپریل :۔پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر پورا ملک غمزدہ ہے۔تمام سماجی اور معاشرتی تنظیموں کی جانب سے متاثرین اور مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ دریں اثنا  آل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ میں گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملےکی سماعت 6 اور7 مئی کو

نئی دہلی، 24 اپریل :۔سپریم کورٹ 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس کی 6 اور 7 مئی کو سماعت کرے گا۔ یہ حکم جسٹس جے کے مہیشوری کی سربراہی والی بنچ نے دیا۔عدالت نے اس معاملے کے ایک مجرم کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے سے کہا…
مزید پڑھیں...

کرکٹ کی دنیا نے پہلگام حملے کی مذمت کی ، آئی پی ایل میچ کے دوران بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی

نئی دہلی ،24 اپریل :۔جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے نے ملک بھر میں غم و غصہ کو جنم دیا ہے۔سما اور معاشرے کا ہر طبقہ کی بھر پور مذمت کر رہا ہے۔اس اندوہناک حملے میں ہلاک مقتولین کے ساتھ اپنی تعزیت اورہمدردی کا اظہار…
مزید پڑھیں...