آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
راج دیپ سردیسائی کی کتاب؛ حکومت کے ’میڈیا مینجمنٹ‘ سے پردہ اٹھ رہا ہے
شہاب فضل، لکھنؤ
پرسار بھارتی کا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ۔عرب خاتون صحافی کی امریکہ میں عزت افزائی
سینئر صحافی راج دیپ سردیسائی کی 2024ء کے لوک سبھا انتخابات پر انگریزی میں ایک کتاب منظر عام پر آئی ہے جس میں حالات حاضرہ پر میڈیا کی رپورٹنگ کے طریقوں، میڈیا اداروں کو تحویل میں لینے کی حرکات اور میڈیا میں حکومت کے مفاد کے مطابق بیانیہ پیش کرنے کے…
مزید پڑھیں...بھارت کے 75ویں یوم آئین کے موقع پر۔۔۔
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد، حیدرآباد
’ہم بھارت کے عوام‘ آئین کے آغاز سے اختتام تک۔ ہر سطر سے آگاہی، ہر بھارتی کی ذمہ داری
بھارت کی جدید تاریخ میں 26 نومبر کی تاریخ بڑی اہمیت رکھتی ہے۔یہی وہ دن ہے جب کہ آزاد بھارت کی عوام کے لیے…
ضمنی انتخابات میں برسر اقتدار جماعتوں کا بول بالا۔پانچ ریاستوں میں بی جے پی کا کھاتہ بھی نہیں کھل…
محمد ارشد ادیب
گیان واپی اور متھرا کے بعد سنبھل کی جامع مسجد کے سروے پر وبال پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991 کی سرعام خلاف ورزیاں
مدھیہ پردیش میں اسلاموفوبیا عروج پر، ڈاکٹر کا مسلم مریض کے علاج سے انکار
راجستھان میں سر عام دلہن کا اغوا، لڑکی…
اڈانی کا وارنٹ: ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی
وزیر اعظم مودی اور گوتم اڈانی؛ سیاسی دوستیاں عالمی اسٹیج پر کیسے پھیل گئیں؟
گوتم اڈانی کے تنازع پر رویش کمار کا تبصرہ ضرب المثل بن گیا ہے کہ موصوف پورا ہندوستان تو خرید سکتے ہیں مگر امریکہ جانے کا ٹکٹ نہیں خرید…
پولرائزیشن اور امریکی الیکشن۔ وسیع تناظر میں ایک تجزیہ
ڈیموکریٹک پارٹی نے عوام کے مسائل کو نظر انداز کرتے ہوئے صرف اقتصادی حل پر زور دیا، جس کے نتیجے میں عوام میں ناراضگی پیدا ہوئی ۔اسی طرح غزہ پر پارٹی کی پالیسی نے مسلمانوں اور فلسطینیوں کے حامیوں کو ناراض کیا ہے۔ اقتصادی عدم مساوات اور…
فضائی آلودگی کا بڑھتا جان لیوا خطرہ
فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے انفرادی، حکومتی اور سماجی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ مسئلہ کسی ایک علاقے یا ملک تک محدود نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے بلکہ اس کے حل کے لیے عالمی سطح پر تعاون اور حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہے۔ اگر ہم نے ابھی…
کتاب ؛ ڈی کوڈنگ ہیٹ ان پالیٹکس
سہیل انجم،نئی دلی
بھارتی سیاست میں اسلاموفوبیا کا سیاق و سباق
حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کی لعنت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ اگرچہ اس کا آغاز مغرب سے ہوا تھا لیکن آہستہ آہستہ بھارت جیسے ممالک کے سیاسی بیانیے میں بھی یہ لفظ…
گزشتہ سے پیوست: غزہ:بربادی کی بھیانک تصویر
خبیب کاظمی
غزہ کی واقعاتی تاریخ: ٹائم لائن کا خلاصہ
(7 اکتوبر 2023 سے ستمبر 2024 تک کے اہم واقعات کی ٹائم لائن)
اکتوبر 2023 سے ستمبر 2024 تک کی ٹائم لائن غزہ میں ہونے والے اہم واقعات کی عکاسی کرتی ہے، جو انسانی بحران، بین الاقوامی…
دیوبند میں ’’مرکز آن لائن مدرسہ‘‘کا افتتاح
دہلی: (دعوت نیوز ڈیسک)
مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر، ممبئی کے زیر اہتمام دیوبند کے محمود ہال میں "مرکز آن لائن مدرسہ" (MOM) کا باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ایک دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ملک بھر سے دو…
بیدر میں ’فیمی‘کی دو روزہ تیسری ریاستی کانفرنس کا انعقاد
بیدر (دعوت نیوز ڈیسک)
’’ہمارے ادارے آج نصاب اور امتحانات تک محدود ہیں۔ سماجی تبدیلی تبھی ممکن ہے جب ہمارے تعلیمی ادارے سماج سے جڑیں اور اس کے مسائل کو سمجھتے ہوئے حتی المقدور انہیں حل کرنے میں مدد کریں‘‘ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا…