آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

آس پاس

ضلعی عدالتیں اپنے روے سے  عوام کے اعتماد کو کھو رہی ہیں:ہائی کورٹ

لکھنؤ ،24 اپریل :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں کے کام کرنے کے نظام پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کام کی سست روی کی وجہ سے ضلعی عدالتیں عام لوگوں کا اعتماد کھو رہی ہیں۔الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس جے جے منیر نے کانپور شہر کی رہنے والی مایا دیوی کی درخواست پر یہ سخت تبصرہ کیا ہے۔کانپور  شہر  کی رہنے والی مایا دیوی نے الہ آباد ہائی…
مزید پڑھیں...

’’ہمیں ووٹ دویا بلڈوزر کا سامنا کرو‘‘

نئی دہلی ،19اپریل :۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے،ضابطہ اخلاق کا پورے ملک میں نفاذ ہو گیا ہے لیکن بی جے پی کے رہنما ووٹوں کے لئے رائے دہندگان کو دھمکی دیتے نظر آ رہے ہیں ۔آسام کے بی جے پی ایم ایل…

تبدیلی مذہب پرگجرات حکومت کا نیا سرکلر، ہندو سے بدھ، سکھ یا جین بننے کے لیے حکومت کی منظوری لازمی…

احمد آباد، 11 اپریل :۔ہندومت سے بدھ مت، سکھ یا جین مت کو اپنانے کے معاملے پر گجرات حکومت نے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے جس میں حکومت نے واضح طور پر بدھ مت، جین مت اور سکھ مت کو الگ الگ مذہب مان لیا ہے۔ نئے سرکلر کے مطابق ہندو مذہب سے بدھ…

دہلی فساد2020: گلفشاں فاطمہ کے جیل میں چار سال مکمل

نئی دہلی ،10اپریل :۔شمال مشرقی دہلی میں ہوئے 2020 میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں کے دوران تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن گلفشاں فاطمہ کو 9 اپریل 2024 کو جیل میں چار سال مکمل ہو گئے۔گلفشاں فاطمہ کا تعلق شمال مشرقی دہلی کے…

  ہماچل پردیش: مسلم خواتین کو عید پرتحفہ، ’ایچ آر ٹی سی‘ بسوں میں مفت سفر کی سہولت

نئی دہلی ،08اپریل :۔رکشا بندھن ،بھیا دوج اور کرو چوتھ وغیرہ پر خواتین کے لئے مفت بسوں میں سفر کا اعلان دہلی اور دیگر ریاستوں میں ہوتا تھا لیکن عید کے موقع پر اس طرح کی مفت سرکاری سہولت نظر نہیں آتی لیکن  ہماچل پردیش  کی کانگریس حکومت…

شیولنگ،پاروتی اور نندی کی مورتی توڑنے کے الزام میں سنیل نامی ہندو شخص گرفتار

لکھنؤ،07 اپریل :۔ سدھارتھ نگر ضلع کے کھیسرہا تھانہ علاقے کےگینٹا گاؤں میں گزشتہ روز 4 اپریل کو ایک مندر میں قدیم شیو مندر کے شیولنگا اورپاروتی کی مورتی کو تباہ کر دیا گیا ۔اب تین دنوں کے بعد پولیس نے معاملے میں سنیل نامی ملزم کو گرفتار کر…

انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح یونٹ دہلی کے زیر اہتمام دعوت افطار

نئی دہلی،یکم اپریل :۔انجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے ایک افطار پارٹی کا اہتمام شاہین پبلک اسکول، شاہین باغ ، جامعہ نگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا ۔  اس افطار  تقریب میں دہلی میں مقیم جامعۃ الفلاح سے فارغ …

یوپی: نوئیڈا میں بہار  سے چندہ کرنے آئے مسلم نوجوان پر حملہ

نئی دہلی ،20 مارچ :۔قومی راجدھانی خطہ دہلی میں واقع اتر پردیش کے نوئیڈا میں منگل کے روز  ایک مسجد کے لیے چندہ جمع کرنے والے مسلم نوجوان پر نیرج بھاٹی نامی ایک مقامی شخص نے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ دوپہر 12:20 بجے کے قریب سیکٹر 39 پولیس…

  ڈائلیسس کروانے والے 28 فیصد ہندوستانیوں کی 10 ماہ کے اندرہو جاتی ہے موت

نئی دہلی ،چنئی، 17 مارچ :ایک حالیہ تحقیق میں ہندوستان میں گردے کی دائمی بیماری کے لیے ڈائلیسس کروانے والے مریضوں کی ایک خوفناک تصویر سامنے آئی ہے۔ 13 مارچ 2024 کو معروف طبی جریدے دی لیسنٹ ریجنل ہیلتھ، کے ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے شمارے میں…

 سماجی کارکن  جاوید محمد 21 ماہ بعد ملی ضمانت ،دیوریا  جیل سے باہر آئے

نئی دہلی ،17مارچ :۔اتر پردیش کے الہ آباد سے تعلق رکھنے والے سر گرم سماجی کارکن  اور رہنماجاوید محمد 21 ماہ بعد دیوریا جیل سے باہر آئے۔جاوید محمد کو  2022 کے پریاگ راج تشدد  متعدد مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔21 ماہ کے بعد اپنے…