ہفت روزہ دعوت- شمارہ 3 تا 9 جولائی 2022

اہم ترین

بھارت میں عدم مساوات کی سنگینی اور معیشت کی سستی

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا بھارتی معیشت میں 1991کے بازار اور دوست معاشی اصلاح کے بعد بڑی تیزی سے انقلابی تبدیلیاںرونما ہوئیں۔ تاحال معیشت کا ڈھانچہ حسب سابق برقرار ہے اس میں جوبنیادی کمزوریاں ہیں اس پر مخالف سیاسی کھیل کا بڑا غلبہ رہا ہے۔ حالیہ صنعتوں کے سالانہ سروے Annual Survey of Industriesکے مطابق جب سے لبرلائزیشن شروع ہوا دولت کی عدم مساوات…
مزید پڑھیں...

سناتن دھرم کی مقدس کتاب میں رسول اللہ کا ذکر

ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی وید میں اللہ کے رسول محمد ﷺ اور ان کی والدہ کے نام کا ذکر کیا گیا ہے ’وشنو ياس‘ عبدالله ، ’سومتى‘ آمنه۔ محمد ﷺ کے باپ کا نام عبد اللہ اور ان کی ماں کا نام آمنہ تھا۔ اسی طرح دوسری علامتوں کا ذکر بھی وید میں کیا گیا ہے۔ سناتن دھرم کی مستند کتاب وید ہے۔ وید کی زبان سنسکرت ہے جس کا انداز زیادہ تر علامتی اور تمثیلی ہے۔…
مزید پڑھیں...

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے علمبرداربھارتی صحافیوں کو ایچ آر آر ایف جرنلزم ایوارڈ ز

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے تئیں بیدار رہنے والے اور اس کو خاطر میں نہ لانے والی حکومت اور معاشرہ کو چیلنج کرنے والے جرات مند صحافیوں کے لیے ایچ آر ایف ایف ایوارڈ نے یہ دنیا بھر کو واضح پیغام دیا ہے کہ ’ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے‘۔اور حکومت سے ٹکرانے والوں کو اعزاز سے اس لیے سرفراز کرتے رہیں گے تاکہ کرہ ارض امن پسندوں کا مسکن بنا…
مزید پڑھیں...

بنگال میں تعلیم کے شعبہ میں بدعنوانی

نور اللہ جاوید یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدہ پر وزیر اعلیٰ کی تقرری سوالات کے گھیرے میں گزشتہ دس برسوں میں بنگال اور سی بی آئی کے درمیان رشتہ جتنا مضبوط ہوا ہے اتنا کسی بھی ریاست میں نہیں ہوا۔ بنگال میں مرکزی ایجنسیاں سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایک درجن سے زائد معاملات کی جانچ کر رہی ہیں مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں کسی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

عدلیہ شہریوں کے لیے انصاف کی فراہمی، ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور حکم رانوں کے عتاب سے ان کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خاص طور پر سپریم کورٹ پر تو ملک کے آئین کی حفاظت اور اس میں دی گئی ضمانتوں کے تحفظ کی بھی ذمہ داری عائد ہے۔ سپریم کورٹ نے بارہا اپنی اس اہم ذمہ داری کو ادا کیا اسی وجہ سے سپریم کورٹ کو ملک کے مظلوم عوام اپنی آخری پناہ…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانی ترکیہ اور سعودی عرب سعودی عرب اور ترکیہ کے تعلق سے ایک بڑی خوش آئند خبر آئی ہے کہ دونوں ملکوں نے حکومتوں کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو وسیع اور مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقتصادی ترقی اور باہمی سلامتی کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدے ہوئے۔ دراصل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تین ملکوں مصر اردن اور ترکیہ کا ایک ساتھ دورہ…
مزید پڑھیں...

مقام ابراہیم :ابوالانبیا ء کے نقوش پا

حمیراعلیم اللہ تعالیٰ نے جب جب انسان کی آزمائش کی اسے کسی نہ کسی عہدے، بلند درجے اور انعام سے نوازا ہے۔ آدم علیہ السلام کو آزمایا تو انہیں بابائے انسانیت بنا دیا۔ موسی علیہ السلام کو آزمایا تو کلیم اللہ کا لقب دیا۔ ابراہیم علیہ السلام کو آزمایا تو خلیل اللہ بنا دیا اور ان کی فرمانبرداری اتنی پسند آئی کہ ان کے قدموں کے نشانات کو بھی مصلی بنا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]