ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 جون تا 2 جولائی 2022

اہم ترین

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان کیا کریں؟

مسلم کمیونٹی کو آج سے ہی مثبت ایجنڈوں پر توجہ دینا چاہیے۔ پہلا قدم ہر فرد کو لینا پڑےگا۔ صحت اور تعلیم پر کام کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ کمیونٹی کو خواتین کی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ وہ ملک میں سب سے زیادہ ناخواندہ گروپ ہے۔ مدارس میں قرآن، عربی، فارسی اور دیگر روایتی مضامین کی تعلیم جاری رکھنی چاہیے لیکن جدید مضامین کو بھی شامل کرنے میں…
مزید پڑھیں...

علماء کرام تحریک اسلامی میںمؤثر کردار ادا کریں

وسیم احمد ، نئی دلی نئی دلی میں دو روزہ ورکشاپ ۔ امیر جماعت اسلامی ہند و دیگر ذمہ داران کا دردمندانہ خطاب ’’تحریک اسلامی میں علماء کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے۔ ان کے سرگرم رول کے بغیر یہ تحریک ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ ماضی میں جماعت اسلامی ہند کی صفوں میں بلند پایہ علماء کی ایک کہکشاں رہی ہے۔ اس طرح کے علماء کی آج کمی محسوس کی جارہی ہے۔ ملت…
مزید پڑھیں...

سڑک سے لے کر سوشل میڈیا تک غصے کی آگ میں جھلستی اگنی پتھ اسکیم

’’کیا اگنی پتھ فوج کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے آرایس ایس کے خفیہ ایجنڈے کا حصہ ہے؟ کیا باقی 75 فیصد، جنہیں چار سال کی سروس کے بعد 11لاکھ روپے کے ساتھ رہا کرکے ملک بھر میں تقسیم کیا جائے گا، آیا وہ بھی آرایس ایس کی طاقت بن جائیں گے؟‘‘ کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ کماراسوامی کا سوال
مزید پڑھیں...

با خدا دیوانہ باشد با محمد ہوشیار

اب وقت آگیا ہے کہ مسلمان اپنے اس غیر دعوتی رویّے کو بدلیں اور حضورﷺ کی سیرت واخلاق کا بڑے پیمانے پر قوم میں لسان قوم کے ذریعہ تعارف کرائیں۔ اس بد بخت مرد اور عورت کو بھی سیرت پر کتابیں پڑھنے کے لیے دیں جنہوں نے نادانی میں یا اسلام دشمنی میں غلط اور بے ہودہ باتیں زبان سے نکالی ہیں۔ انہیں بتائیں کہ ہزاروں مرد اور عورتیں امریک، یورپ اور دنیا کے…
مزید پڑھیں...

ہندو ایکو سسٹم میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

حسن آزاد یو ٹیوب اور فیس بک کے مخصوص پوسٹ اور کمنٹس کا جائزہ۔’آر ایس ایس صرف مسلمانوں کے لیے نہیں پورے ملک کے لیے خطرہ‘ اہانت رسولﷺ کے خلاف غصہ میں آ جانا ایک فطری عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گستاخ رسول نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف ملک بھر میں کئی مقدمات درج کیے گئے اور اب بھی کیے جا رہے ہیں۔ لیکن کیا سڑکوں پر نکل کر غیر منظم احتجاج یا مظاہرہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]