ای پیپر – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

اداریہ

جواب دہی جمہوریت کا بنیادی اصول ہے۔ ماہرِ قانون جولیئس اسٹون (Julius Stone) کی رائے میں ’انتخابات، روز مرہ کے سیاسی تبادلہ خیال، نکتہ چینی اور صدائے احتجاج جمہوری عمل کا جزوِ لاینفک ہیں۔‘ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے روز اول وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’ہم پارلیمنٹ کو ہمیشہ مکالمے کا مرکز خیال کرتے ہیں۔’ کچھ دن قبل بہار کے معاملے پر بات کرتے…
مزید پڑھیں...

’کالی دیوی‘ سے مذاق ! روایت یا اہانت ؟

اردو زبان میں بنی ہر فلم کو جبراًہندی فلم کہا جانے لگا۔اس موضوع پراس وقت کوئی تحقیقی موادموجود نہیں ہے لیکن یہ صحیح ہے کہ عمداًاور جبراً ، یہ تبدیلی لائی گئی۔ ہندی زبان کی اس اجارہ داری کے باوجود، آج ہندوستانی فلموں میں اردو،پھر بھی زندہ ہے۔ درحقیقت، ہندی ، اردو ہی کے کندھوں پر چڑھ کرہندوستانی سینما میں داخل ہوئی اور اس پر ستم یہ کہ ہندی ہی نے…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں اشاعت اسلام کی تھیوریوں کا تنقیدی جائزہ

ہمارے مورخین و مصنفین نے جس طرح سے مسلم افواج کی فتوحات و اقدامات کو سپرد قلم کیا ہے ویسی ہی دلچسپی اسلام کی توسیع و اشاعت کی تاریخ نگاری میں نہیں دکھائی اور اسے یورپی مورخین کے بھروسے چھوڑ دیا کہ وہ جیسی چاہے اس کی تاریخ سازی اور تعبیر کرتے رہیں۔ جس کے سبب حقیقی اشاعت اسلام کے اسباب دب گئے ہیں۔ اس لیے ہندوستان میں اشاعت اسلام کے حقیقی اسباب مزید…
مزید پڑھیں...

ملک میں بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ 25.6بلین ڈالر کی ریکارڈ اونچائی پر

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا جون میں درآمدات میں بے حد اضافہ اور برآمدات میں تنزلی نے بھارت کے کاروباری خسارہ کو 25.6بلین ڈالر کی ریکارڈ اونچائی تک پہنچادیا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے کچھ پیش رفت کرتے ہوئے سونے کی درآمدات پر درآمداتی ڈیوٹی بڑھادی ہے جبکہ پٹرولیم برآمدات پر ٹیکس لگایا ہے تاکہ خسارہ کو اعتدال پر رکھا جاسکے۔ فی الحال عالمی شرح نمو…
مزید پڑھیں...

فرات کا خزانہ: حضور ﷺ کی پیش گوئی

حمیراعلیم ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑائی ہو گی اور ہر سو ميں سے ننانوے آدمی مارے جائيں گے۔ ان میں سے ہر ایک یہ سوچے گا کہ شاید میں بچ جاؤں“۔ ایک اور روایت میں ہے کہ ”قريب ہے کہ دریائے فرات (خشک ہو کر) سونے کے خزانے کو ظاہر کر دے۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]