ہفت روزہ دعوت – شمارہ 5 تا 11 جون 2022

اہم ترین

سيرت صحابيات سيريز(33)

جنھوں نے حضورؐ سے اپني اوراہل قبيلہ کي رہائي کا پروانہ حاصل کيا عرب کے مشہور زمانہ سخي حاتم طائي کي بيٹي تھيں۔ سلسلہ نسب يہ ہے: سفانہ بنت حاتم بن عبدالہ بن سعد بن حشرج بن امرا القيس بن عدي بن ربيعہ بن جرول بن ثعل بن عمرو بن يغوث بن طے۔ قبيلہ طے يمن ميں آباد تھا اور حاتم طائي اس قبيلے کا سردار تھا۔ اس نے اپنے قيبلے سميت عيسائي مذہب اختيار کرليا…
مزید پڑھیں...

مہنگائي 24 برسوں کي ريکارڈ سطح پر

پروفيسر ظفير احمد، کولکاتا ٹيکس وصولي ميں اضافے کے باوجود مالي خسارہ ميں کمي کي اميد نہيں! بڑھتي ہوئي مہنگائي نے لوگوں کي کمر توڑ کر رکھ دي ہے اور لوگوں کا جينا محال ہوتا جارہا ہے۔ غذائي اشيا ايندھن اور بجلي کي قيمت ميں مسلسل اضافہ ہونے سے تھوک مہنگائي لگاتار 13ويں ماہ بھي دوہرے ہندسے ميں برقرار ہے۔ ہول سيل پرائس انڈيکس (WPI) يعني شرح مہنگائي…
مزید پڑھیں...

کيا ہےگيان واپی مسجد کی تاريخ؟

’’اجودھیا کی طرح متھرا اور بنارس میں بھی جھگڑے کی بنیاد حقیقت پر مبنی نہیں ہے، وہ صرف افسانہ پر مبنی ہے۔ ہندتوا کے علم بردار یہ کہتے ہیں کہ گیان واپی مسجد جو کہ کاشی وشوناتھ مندر کے پاس ہے، اس کو ایک مندر کو توڑ کر بنایا گیا تھا۔ مگر اس دعوے کے حق میں ان کے پاس کوئی واضح ثبوت موجود نہیں۔ حتی کہ اس سلسلے میں مہنتوں کے بیانات بھی یکساں نہیں۔ مختلف…
مزید پڑھیں...

کب تک سرمايہ کے دھندے،کب تک يہ سرمايہ داري

کورونا کے منفی اثرات تو عوام پر ہوئے مگر اس دوران جمہوری ممالک میں رہنے والے دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے اپنی دولت کو دوگنا کر لیا۔ امیر ترین مردوں کی دولت 700 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 1.5 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے یعنی ان کی دولت اوسطاً 1.3 ارب ڈالرز یومیہ کی شرح سے بڑھی۔ یعنی جو عدم مساوات روزانہ 21 ہزار غریبوں کو لقمۂ اجل بنارہی تھی وہی امیروں کی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

يوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا ملک بھي اخلاقي بگاڑ کے اسي راستے پر جارہا ہے جس پر چل کر انسان انسان نہيں رہتا بلکہ جانور بن جاتا ہے۔ اخلاقي قدريں، عفت و پاکيزگي، حيا و عصمت اور خانداني نظام جيسے تصورات اب قصہ پارينہ ہو جائيں گے۔ ہم کبھي يہ تصور کر سکتے تھے کہ جس ملک ميں عورت کو ديوي کي صورت ميں پوجا جاتا تھا، جہاں اس کو ماں، بہن اور بيوي کے روپ ميں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]