ہفت روزہ دعوت – شمارہ 31 جولائی تا 6 اگست 2022

اہم ترین

اداریہ

صدر جمہوریہ سیاست سے بالاتر ! پندرہویں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مُرمو کی حلف برداری بھارت میں ایک نیا باب رقم کر سکتی ہے۔ بھارت آج بجا طور پر ان کا خیر مقدم کر رہا ہے۔ ایک قبائلی خاتون کے طور پر ان کا ملک کے سب سے اعلیٰ عہدہ پر فائز ہونے کا واقعہ ایک اہم موڑ پر پیش آیا ہے۔ یوں تو ہر ایک صدر کا دور اپنے اندر کچھ نہ کچھ اہم پہلو لیے ہوئے ہے۔ سابقہ…
مزید پڑھیں...

گاندھیائی ادارے کے رسالے میں ساورکر کی مدح سرائی پر تنازعہ

سید خلیق احمد، نئی دلی نئی دلی ۔ گاندھیائی قائدین، ماہرین تعلیم اور اپوزیشن رہنماؤں نے گاندھی اسمرتی اینڈ گاندھی درشن (جی ایس جی ڈی) کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ہندی ماہنامہ ’انتم جان‘ کے جون کے شمارے کو ہندوتوا کے نظریہ ساز ونائکا دامودر ساورکر کے نام وقف کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ جی ایس جی ڈی حکومت ہند کی وزارت ثقافت کی رہنمائی اور مالی مدد کے…
مزید پڑھیں...

آزادعدلیہ ۔۔!

بھارت میں عدالتی نظام میں رائج سکون، اطمینان اور انتظار کے ماحول نے سیاسی جہد کاروں، صحافیوں، قانون دانوں، انسانی حقوق کی پاس داری کرنے والے کارکنوں اور مزدور یونین کے قائدین کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ در حقیقت، آزادانہ نظام عدلیہ کی ضرورت، صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ ملک کے ہر شہری کو ہے۔
مزید پڑھیں...

ادبی معرکے اردو ادب کا دلچسپ گوشہ

کہا جاتا ہے کہ ذوق اور غالب کی معرکہ آرائی معاصرانہ چشمکوں سے زیادہ حیثیت کی نہ تھی لیکن ذوق کے مقابلے میں غالب کے یہاں معاندانہ جذبات زیادہ نظر آتے تھے۔ناقدین ادب نے اس کا اعتراف بھی کیا ہے۔بادشاہ کی ملکہ زینت محل کی فرمائش پر مرزا جواں بخت کے سہرے کے موقع پر ذوق اور غالب کے درمیان کافی حملے دیکھنے کو ملتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

یوگا ایک مذہبی عمل۔۔تاویلات درست نہیں

سالم برجیس ندوی اسکالر: ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی، علی گڑھ اس حقیقیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ دنیا کے تمام مذاہب میں عبادات کے سلسلہ میں کچھ خاص تصورات پائے جاتے ہیں، لیکن اسلام کے علاوہ جو تصورات عبادت ہیں، ان میں شرک کی آمیزش پائی جاتی ہے ۔خواہ وہ یہود و عیسائی ہوں یا ہندو و زرتشت۔ اس کے برعکس اسلام کی خصوصیت یہ ہے کہ اس نے وحدانیت پر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]