ہفت روزہ دعوت – شمارہ 3 تا 9 اکتوبر 2021

اہم ترین

شکر: نعمتوں کی قدر دانی

حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو اتنی نعمتیں عطا کی ہوئی ہیں کہ اگر ہم ان کا صحیح احساس پیدا ہوجائے تو ہمارا ہر بُنِ مو شکر ادا کرتا رہے۔ مگر چوں کہ یہ نعمتیں ہمیں بکثرت ملی ہوئی ہیں، اس لیے یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہمیں منعم حقیقی نے اتنے انعامات سے نوازا ہے۔
مزید پڑھیں...

کابل میں سرینا ہوٹل کا سچ

پہلے بھی ریپبلک ٹی وی پر عائد ہو چکا ہے کروڑوں کاجرمانہ کہتے ہیں کہ صحافی کی قابلیت کا دارومدار اپنے ذرایع پر ہوتا ہے، جس کے ذرایع زیادہ قابل اعتماد ہوں وہ ہی کامیاب صحافی مانا جاتا ہے۔ لیکن آج کل صحافتی پیشہ ذرایع کے ذریعے فیک نیوز، جعلی خبریں، فرضی اور گڑھے ہوئے واقعات پیش کیے جانے کی وجہ سے بدنام ہوتا جارہاہے۔ شاید یہی وجہ رہی ہو کہ آہستہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

آسام کے سپاجھار، ضلع درانگ میں سرکاری زمین سے غیر قانونی قابضین کے جبری انخلا کے دوران ہونے والے تشدد کی تصاویر اور ویڈیوز نے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے اور یہاں کے سنجیدہ شہریوں کو حقوق انسانی کے تئیں گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ۲۳ ستمبر کو ہونے والی اس ظالمانہ کارروائی کے دوران پولیس فائرنگ سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ قبضوں کو…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی کیرالا میں شرارت کیرالا میں ایک عیسائی بشپ کے اس بیان کےبعد کہ ’’مسلم کمیونٹی کے لوگ ’’لو جہاد‘‘ اور ’’نارکوٹکس جہاد‘‘ کے ذریعے مسائل پیدا کررہے ہیں‘‘ ایک اور پادری نے مسلمانوں کے خلاف کچھ اور اشتعال انگیز باتیں کہیں۔ ان بیانات سے مسلمانوں اور دیگر انصاف پسند طبقات میں غم وغصہ پھیلنا فطری عمل تھا۔ لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے ہم…
مزید پڑھیں...

قوتِفکر و عمل پیدا کریں

اگر فرد ہر حال میں نصب العین کے لیے سرگرم رہے تو وہ عوامل جو فکر کو جامد کررہے تھے خود بہ خود فنا ہونے لگتے ہیں ۔ لیکن اگر ہماری سرگرمی متاثر ہو اور ہم تحریکی ماحول سے بھی دور رہیں تو آہستہ آہستہ فکر پر زنگ لگنا شروع ہوجاتا ہے
مزید پڑھیں...

ملک میں نفرت کی فضا کو روکنے کی عملی تدابیر

سیکولر پارٹیوں میں خوف اور ڈر کا جو ماحول بنتا جارہا ہے اس کو دور کرنے اور یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ آج نفرت کا جو کھیل مسلمانوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اگراس پر روک نہیں لگائی گئی تو آنے والے وقتوں میں سماج کے دوسرے کمزور طبقات کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے ۔ دلتوں اور آدیواسیوں کے خلاف حملوں سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔