ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 تا 16 اکتوبر 2021

اہم ترین

کیف علی نے ملک کا نام روشن کیا

کیف علی سے طویل گفتگو میں یہ معلوم ہوا کہ اگر گھرانہ تعلیم یافتہ ہو تو بچوں میں بھی تعلیمی شوق وجذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اور اگر والدین اپنی ذاتی دلچسپی دکھاتے ہوئے بچوں کے پراجیکٹس اور اسائنمنٹس میں مددگار ہوں تو کوئی بھی بچہ نمایاں کردار ادا کرسکتا ہے۔ وہیں راقم الحروف کا تجزیہ ہے کہ والدین اگر تعلیم یافتہ نہ بھی ہوں تب بھی اپنے بچوں کو تعلیمی میدان…
مزید پڑھیں...

پولیس کا جانب دارانہ رول اورعدلیہکی تشویش

جس طریقہ سے ترقی یافتہ ممالک میں پولیس کے خلاف قانون کو حرکت میں لے آنے کے لئے عوام سڑکوں پر نکل آتے ہیں اس کا ہمارے ملک میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ جب امریکہ میں جارج فلائیڈ کو ایک سفید فام پولیس اہلکار نے اپنے پیر سے گلا دبا کر ختم کردیا تھا تواس پر سارے امریکہ میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے اور اس پولیس افسر کو سزا بھی دی گئی ، لیکن دوسری طرف…
مزید پڑھیں...

درسیات کی تیاری‘، اداروں کے معیار کی بہتری‘ ’تحقیقی شعبہ ‘ کا قیام اولین ترجیح

مدارس اور اقلیتی اداروں کے لیے درسیات کی تیاری کا بھی ہدف ہے۔ حالانکہ برسر اقتدار جماعت کی کوشش تو یہ ہے کہ ملکی دستور کا آرٹیکل 30جو اقلیتوں کو خصوصی اختیارات دیتا ہے، اسے بھی کسی طرح ختم کردیا جائے ۔ اس کے لیے مختلف ہتھکنڈے اختیار کیے جارہے ہیں۔ ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ریاضی، سائنس اور کمپیوٹر سائنس جیسے مضامین کو بھی مدارس کے نصاب میں…
مزید پڑھیں...

ہندو بھیڑ! مسلممخالف بائیکاٹ!!

یہودی بائیکاٹ بھی راتوں رات نہیں ہوا تھا۔ 1920کی دہائی میں جرمنی کی دائیں بازو کی جماعتوں کی طرف سے علاقائی سطح پر یہودی کاروبار کا بائیکاٹ کرنا معمول کا عمل ہوگیا تھا۔ بعد میں اسے ریاستی پالیسی قرار دیا گیا۔بیسیویں صدی کی یوروپی نسل پرستی سے متاثر تقریباً ایک صدی قدیم ہندو قوم پرست تحریک سے جنم لینے والی پارٹی کے تحت کیا ہندوستان اسی رخ پر آگے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔