ہفت روزہ دعوت شمارہ 26 ستمبر تا 2 اکتوبر 2021

اہم ترین

وجود ،کہیں بوجھ نہ بن جائے!

سب سبزی والے نانا کی میت کو دفن کر کے واپس جا رہے تھے۔ منا ہی تھا جو ان کی لحد کے پاس اداس بیٹھا تھا، وہ کبھی جانے والوں کو دیکھتا کبھی آسمان کی طرف تکتا ’’اے پروردگار! جنہیں میری فکر تھی یا تو وہ قید میں ہیں یا تو نے انہیں واپس بلالیا ہے۔ اب میں اس بے حس معاشرہ میں تنہا کیسے رہوں؟ آنکھوں سے گرم گرم آنسو اس کے رخسار سے ہوتے ہوئے گریباں کو تر کر…
مزید پڑھیں...

کریئرکارنر

ایس سی ، ایس ٹی ، اوبی سی طبقات کے لیے محفوظ آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب طویل عرصہ سے فیکلٹی تقررات میں تحفظات کی مزاحمت کرنے کے بعد کئی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئ ٹیز) اب سرگرمی سے تاریخی طور پر نظر انداز کردہ درج فہرست طبقات ، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات سے اساتذہ کی سرگرمی سے بھرتی کررہے ہیں۔ مرکزی قانون کے مطابق ان…
مزید پڑھیں...

مساوات اور معاشی سلامتی ہی حقیقی جمہوریت ہے

’’غربا دراصل ہمارے فطری کاروباری شراکت دار ہیں۔ انہیں محض ریاست کی فلاحی اسکیموں پر تکیہ کرنے والے حاشیے کے لوگ شمار نہ کیا جائے بلکہ وہ اچھی پیداواری صلاحیت کے حامل ہوسکتے ہیں ان پر بھروسہ کیا جانا چاہیے۔‘‘(ماہر معاشیات محمد یونس)
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی یہ جو وزیر اعلی ہیں یہ جو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہیں، آدمی بڑے دلچسپ اور پر مذاق ہیں۔ ان کی مختلف عادتوں میں سے ایک عادت یہ ہے کہ بات کوئی بھی ہو، رخ مسلمانوں کی طرف موڑ دیتے ہیں، بات میں سے بات نکال لیتے ہیں۔ مسلمانوں کو مطعون کرنے میں انہیں بڑا لطف آتا ہے۔ حقائق کے نام پر لطائف بھی بیان کرتے ہیں۔ ابھی ۱۲ ستمبر…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

اس وقت ہمارے ملک کی سماجی، سیاسی، معاشی اور اخلاقی صورت حال نہایت تشویشناک حد تک گری ہوئی ہے۔ ایک ہمہ جہتی انتشار ہے جس سے سارے ہی عوام پریشان ہیں۔ نفرت وتعصب اور ایک مخصوص طبقے سے دشمنی پر مبنی سیاست، محنت کشوں، کسانوں اور عام لوگوں کا شدید استحصال کرنے والا معاشی نظام، انسانوں کو اعلیٰ و ادنیٰ میں تقسیم کر کے اسی بنیاد پر ان سے سلوک کرنے والا…
مزید پڑھیں...

ہاتھرسمیں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کا قلعہ کھنڈر میں تبدیل

یوپی اسمبلی الیکشن میں جاٹ ووٹ پر نظر تو نہیں۔۔! ہر سیاسی پارٹی کی اپنی اپنی سیاسی مجبوریاں ہوتی ہیں مگر بی جے پی کی کیامجبوری رہی ہوگی کہ جس سردار ولبھ بھائی پٹیل نے آرایس ایس پرپابندی لگائی تھی تقریباً3000کروڑ روپے خرچ کرکے انہی کا ’اسٹیچو آف یونٹی‘ نام سے مجسمہ بنا دیا۔ ٹھیک اسی طرح کہیں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کے تئیں بی جے پی کا احترام…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]