ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 اگست تا 4 ستمبر

اہم ترین

افغانستان کے بدلتے حالات پرحکومت کا خودپسندانہ رویہ افسوسناک

افغانستان پر میری سوچ ملک کی سوچ سے کچھ مختلف ہے اور اس لیے الگ ہے کیونکہ میں ایک بطور ریسرچ اسکالر وہاں کے لوگوں سے، یہاں تک طالبان سے بھی شروع سے ہی رابطے میں رہا ہوں۔ ان سے ابھی بھی میری بات چیت ہو رہی ہے
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی طالبان کی پیش قدمی افغانستان میں طالبان کے اثرات اور قبضے کے بعد پوری دنیا کی نگاہیں افغانستان پر جمی ہوئی ہیں۔ امریکی اور یوروپی ممالک تو طالبان کے حق میں یا ان کے خلاف کوئی خاص جوش نہیں دکھا رہے ہیں البتہ ایشیا میں ان کی پیش قدمی سے کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ طالبان افغانستان کو اسلام اور دہشت گردی کا مرکز بناکر…
مزید پڑھیں...

خاندانی تنازعات کے حل کی تدابیر،وقت کی ضرورت

فرائض اور حقوق کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے ۔ بیوی کے فرائض شوہر کے حقوق اور شوہر کے فرائض بیوی کے حقوق ہیں ۔ والدین کے فرائض اولاد کے حقوق اور اولاد کے فرائض والدین کے حقوق ہیں ۔ یہی معاملہ دیگر افرادِ خاندان کے فرائض اور حقوق کا ہے ۔ اگر ان میں سے ہر ایک کی نظر اپنے فرائض پر ہو اور وہ کما حقہ انھیں ادا کر رہا ہو تو دیگر افراد اپنے حقوق سے صحیح…
مزید پڑھیں...

طالبان پرکچھ نہ بولیئے کہ لب آزاد نہیں ہیں!

رائے صرف منفی نہیں مثبت بھی دی جاسکتی ہے:مولانا سجاد نعمانی۔کردار بدلتے بھی رہتے ہیں:منور رانا بھارت میں فی الحال سب سے ناپسندیدہ لفظ ’طالبان‘ ہے۔ یہ ایک ایسا لفظ ہے جسے جتنے برے القاب سے یاد کیا جائے تو خیر ہے ورنہ خیریت نہیں۔ لیکن ان سب کے باوجود کچھ تعلیم یافتہ شخصیات نے طالبان کی حمایت میں اپنے افکارو خیالات کا اظہار کرہی دیا۔ جس کی بنیا پر…
مزید پڑھیں...

مصباح الدین :تحریک اسلامی کے مخلص خادم

ان کی خواہش تھی کہ رامپور میں اللہ کا دین ہر گھر کو روشن کردے اور اقامت دین کی صدا ہر گھر میں پہنچ جائے۔ دین کا اصل ماخذ قرآن مجید ہے اس امت کی ترقی اور انسانوں کی نجات اس سے وابستگی میں ہے لہٰذا مرحوم نے امت کو قرآن سے جوڑنے کے لیے مختلف محلوں میں ذاتی طور سے درس قرآن کا سلسلہ چلایا۔ ان کی تعداد تقریباً بیس تھی۔ بعد میں پیر سے معذور ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں...

اف یہ پچھتاوے۔۔!

انسان ایک ٹھوکر کھا کر نہیں سنبھلتا ٹھوکر کھاتا ہے پچھتاتا ہے پھر ٹھوکر کھاتا ہے پھر پچھتاتا ہے۔ ٹھوکروں پر ٹھوکریں کھاتا ہے مگر اپنے فکر کی اصلاح نہیں کرتا۔ انسان کے فکر کی کجی اس کو صحیح فیصلے پر پہنچنے نہیں دیتی۔ جب تک فکر کی اصلاح نہ ہو عمل کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ اللہ اس کو سنبھلنے کا موقع دیتا ہے مگر وہ دی ہوئی مہلت عمل سے فائدہ نہیں اٹھاتا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔