شمارہ 8 تا 14 نومبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

اصلاح اور تبلیغ: ایک اہم ذمہ داری

جو لوگ ذہنوں میں دین کی بنیادی باتوں کو مضبوطی سے جمانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی اور کم اہم باتوں کی طرف توجہ دینا شروع کردیتے ہیں انہیں بار بار یہ محسوس ہوتا ہے کہ کچھ دنوں تک تو ان کی کوششوں کے کچھ اثرات باقی رہتے ہیں مگر تھوڑے ہی دنوں میں پھر میدان صاف نظر انے لگتا ہے
مزید پڑھیں...

اسلام اور ہندو مت ( ایک تقابلی مطالعہ) تعارف وتجزیہ

آج ہندو مت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ اس نے عوام کے لیے کوئی بھی مسلمہ گائیڈ لائن متعین نہیں کی نیز، کوئی ہندو یہ نہیں کہہ سکتا کہ اگر فلاں فلاں تعلیمات کو نمونہ عمل بنایا جائے تو راہ نجات و فلاح حاصل ہوجائے گی
مزید پڑھیں...

مغرب اور اسلام میں کشمکش ،نبوتَ محمدیؐ فیصلہ کن مسئلہ‌

ہم ہر ممکن طریقے سے‘ تحریر وتقریر سے‘ جدید زرائع ابلاغ سے‘ لوگوں کو آپ ﷺ کی شخصیت کے بے مثال حسن‘ آپﷺ کے خلقِ عظیم کے جمال‘ آپ ﷺ کی رحمت ورافت و شفقت اور انسانیت کے عدیم المثال کردار سے آگاہ کریں‘ بار بار کریں‘ بہ کثرت کریں‘ نئے نئے اسلوب سے کریں
مزید پڑھیں...

جامعہ کے 100 سال کا سفرنامہ

احمد عظیمجامعہ ملیہ اسلامیہ کو قائم ہوئے ایک صدی مکمل ہو چکی ہے۔ اس ادارہ کا قیام برطانوی حکومت کے تعلیمی نظام کے خلاف ایک بغاوت کے طور پر عمل میں لایا گیا تھا جو اپنے نو آبادیاتی اقتدار کو چلانے کے لیے صرف بابوؤں کو بنانے تک مرکوز تھی۔ اپنے اس کردار کو بخوبی انجام دینے کے بعد آزادی کے بعد سے آج یہ یونیورسٹی زینہ بزینہ چڑھتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

اداریہ: تُرپ کا پتہ کس کام کا؟

سابقہ کانگریسی دور کے ہر اقدام کی برائی کرنا موجودہ این ڈی اے حکومت کی ایک سیاسی مجبوری ہو سکتی ہے لیکن متعدد معاملات میں ان ہی خطوطِ کار پر چلنا وزیر اعظم نریندر مودی کی حکمرانی کی ایک ناگزیر ضرورت بن گئی ہے۔ بات صرف سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی فیصلوں کی نہیں ہے بلکہ اِکا دکّا استثنا کے ساتھ خارجہ اور دفاعی امور میں موجودہ حکومت…
مزید پڑھیں...

آسمان کو چھوتی قیمتیں

اوسطاً بھارت میں ایک خاندان ہر مہینے میں 5-4کلو پیاز استعمال کرتا ہے۔ ایسے لوگ جو خالص سبزی خور ہیں وہ ہر مہینے اوسطاً 8-7کلو پیاز کا استعمال کرتے ہیں۔ ایسے افراد کے لیے یہ کتنی مشکل بات ہوگی کہ وہ اتنی مہنگی پیاز کو اپنے پکوان میں استعمال کریں۔ شاید اسی وجہ سے ہمارے ملک کی وزیر خزانہ پیاز نہیں کھاتیں۔ شاید انہیں اس بات کا علم ہے کہ پیاز کی تیزی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]