شمارہ 6 تا 12 دسمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

فلسطین کو کب تسلیم کیا جائےگا؟

مسعود ابدالیآج کل مسلم و عرب ممالک میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مہم عروج پر ہے۔ اس حوالے سے جو دلائل دیے جا رہے ہیں وہ کچھ اسطرح ہیں:۔ • اسرائیل ایک حقیقت ہے اور اسے تسلیم نہ کرنا حقیقت سے منہ چڑانا ہے۔ • اسرائیل کا سرحدی تنازعہ چار عرب ممالک یعنی مصر، شام، اردن اور لبنان سے ہے۔ مصر اور اردن نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔ باقی…
مزید پڑھیں...

چلتے چلتے

محمد اسد اللہ ،ناگپورروزآنہ صبح جب میں بائک پر سوا ر ہو کر اپنے آ فس کے لیے نکلتا ہوں توخالی خالی سڑ کوں پرنہ لوگوں کی بھیڑ ہو تی ہے نہ…
مزید پڑھیں...

رونقِ محفل تھے رونق علی صاحب

ان کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ وہ ہر خطا کار کو معاف کر دینے کے قائل تھے۔ وہ کہا کرتے تھے کہ غلطی ہر انسان سے ہو سکتی ہے، اسے اصلاح کا بھر پور موقع ملنا چاہیے۔ وہ طلبہ کو کوئی بڑی سزا دینے یا اس کا اخراج کر دینے کے سخت مخالف تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ کسی طالب علم کا اخراج کرنے کے معنیٰ اس کی اصلاح وتعلیم کے دروازے بند کردینا ہے اور کسی طالب علم کو سخت…
مزید پڑھیں...

شاہراہِ زندگی پر کامیابی کا سفر

احمد توصیف قُدس، کشتواڑ، جموں و کشمیرمصنف : محمد بشیر جمعہ صفحات : 243 قیمت : 195روپے ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی، نئی دہلی مبصر : احمد توصیف قُدس، کشتواڑ، جموں و کشمیر انسان پابند اور منظم زندگی جینے کا خواہاں رہا ہے۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جن کی یہ ’’آرزو‘‘ پوری ہوتی ہے۔ آرزو پوری کیوں نہیں ہوتی، اس کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سب…
مزید پڑھیں...

کووِڈ۔19عالمی وبا : سائنسی اور اسلامی تعلیمات

درحقیقت قرآن مجید اس طرف بھی توجہ دلاتا ہے کہ ’’بچو! اس فتنہ سے کہ جس کی شامت مخصوص طور پر صرف انہی لوگوں تک محدود نہیں رہے گی جنہوں نے تم میں سے ظلم کیا ہے‘‘ (الانفال:۲۵) ۔ قرآن مجید میں یہ ارشادِ الٰہی بھی ثبت ہے کہ نہ صرف بیماریاں بلکہ خشکی و تری میں رونما ہونے والا سارا فسادانسانی کرتوتوں ہی کا نتیجہ ہوتا ہے (الروم ۴۱)
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

یکم دسمبر کو حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہوئے اور جس وقت یہ سطور آپ پڑھ رہے ہوں گے ان کے نتائج آچکے ہوں گے۔ ہندوستان جیسے عظیم ملک میں جہاں ہر سال کسی نہ کسی سطح کے انتخابات ہوتے رہتے ہیں وہاں کسی شہر کے بلدیاتی انتخابات اتنا اہم واقعہ نہیں ہیں کہ اس پر بہت خصوصیت سے ساتھ گفتگو کی جائے۔ لیکن حیدرآباد کے حالیہ انتخابات…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیمرکزی حکومت کے یہ اشارے جبسے ہی مرکزی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ تبدیلی مذہب اور دو فرقوں کے درمیان شادی پر قانونی پابندی لگائی جائے گی…
مزید پڑھیں...

آخر سڑکوں پر کیوں ہیں کسان؟

کسان پیداوار تجارت قانون یعنی Farmers' Produce Trade and Commerce (Promotion and Facilitation) Act-2020 کسان بااختیار و تحفظ قانون The Farmers (Empowerment and Protection) Agreement of Price Assurance and Farm Services Act -2020 اور زراعت خدمات و اشیائے ضروریہ قانون Farm Services and The Essential Commodities (Amendment) Act -2020
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]