شمارہ 29 نومبر تا 5 دسمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

داعی اعظم ؐ کی دلآویز شخصیت

غرض کہ ہر پہلو سے آپؐ کی شخصیت دلآویز تھی، چاہے وہ ادب شناس بیٹے کے روپ میں حضرت حلیمہ سعدیہ کا احترام کر رہے ہوں ہو یا حق شناس بھائی کے روپ میں حضرت شیما سے حسن سلوک کر رہے ہوں اور عزت و اکرام کے ساتھ انعام عطا فرما رہے ہوں یا مہربان خسر کے طور پر حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے درمیان صلح کروا رہے ہوں یا رحم دل بھتیجے کے کردار میں حضرت حمزہ کی شہادت…
مزید پڑھیں...

شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ

مولانا محمود حسن کی یہی تحریک بعد میں ’ریشمی رومال تحریک‘ کے نام سے مشہور ہوئی۔ مولانا عسکری بنیادوں پر مسلمانوں کو منظم کر کے انگریزوں کے خلاف جہاد کرنا چاہتے تھے، منصوبہ ترکی کی فوج کی مدد سے افغانستان کے راستے ہندوستان میں انگریزوں پر حملہ کر کے ملک کو آزاد کرانا تھا۔ اس کے لیے انہوں نے خود مکہ پہنچ کر حجاز میں مقیم ترک گورنر غالب پاشا سے…
مزید پڑھیں...

معاشیات اعلیٰ کرئیر کا ضامن

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کی چیف اکنامک ایڈوائزر (معاشی صلاح کار) ہندوستانی نژاد محترمہ گیتا گوپی ناتھ ہیں جنہوں نے دہلی کے لیڈی شری رام کالج سے گریجویشن اور دہلی اسکول آف اکنامکس سے پوسٹ گریجویشن کیا ہے اور آج عالمی سطح پر اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں...

اویسی بنگال کی دہلیز پر

(دعوت نیوز نیٹ ورک)بہار اسمبلی کے انتخابی نتائج اور اس کے پس منظر میں ابھرنے والے حالات نے مغربی بنگال کی سیاست میں اس ہفتے بڑی ہل چل پیدا کردی ہے۔ حالانکہ ابھی کسی بھی طرح کی حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ میدان میں کئی انتخابی گٹھ جوڑ اور سیاسی موقع پرستی کے داؤ پیچ آزمائے جارہے ہیں اور مستقبل میں کئی اور نئے امکانات…
مزید پڑھیں...

محسن انسانیتؐ

اطاعت کا لازمی تقاضا ہے کہ انسان جو بھی قدم بھی اٹھائے اس سے پہلے یہ معلوم کرے کہ اس سلسلہ میں نبی ﷺ نے کیا ہدایت دی ہے ۔ اور جب معلوم ہو جائے کہ قرآن مجید و…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

’’سب کا ساتھ سب کا وِکاس سب کا وِشواس‘‘ کے انتخابی نعرے پر ہر طرف باتیں کی جاتی رہی ہیں۔ حکومتی سطح پر بھی مختلف اسکیموں کو اسی نعرے کی تکمیل کے…
مزید پڑھیں...

قصرِ ابیض سے زنداں کی سلاخوں کا منظر

دوسروں کو بلاجواز جیل کی سلاخوں میں ٹھونس دینے والا ظالم صدر آج خود جیل جانے کے خوف سے کانپ رہا ہے۔ یہ اللہ کی لاٹھی ہے جس میں آواز نہیں ہوتی۔ دنیا میں اس کی سزا عارضی ہے مگر آخرت میں لامتناہی ہے۔ یہاں تو انسان بچ بھی جاتا ہے لیکن قیامت کے دن کوئی اقتدار اور کوئی نظام یا فوج ظالموں اور جابروں بچا نہیں سکتی۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیشاہین باغ پر اکتوبر کا فیصلہ شہریت سے متعلق نئے ترمیمی قانون کے خلاف دلی اور ملک کے دوسرے شہروں میں جو پُر امن مظاہرے ہوئے تھے ان کے…
مزید پڑھیں...

ہندو مسلم اتحاد کےحامی راجہ مہیندر پرتاپ کے نام پر تقسیم کی سیاست

راجہ مہندر پرتاپ کی پیدائش ہی یکم دسمبر 1886 کو ہوئی۔ اس سے بہت پہلے 7 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (MAO College) پوری طرح بن کر تیار تھا۔ اس سے بھی دو سال قبل یعنی24 مئی 1875 کو ہی سرسید احمد خان کے خوابوں کے ’مدرسہ‘ کا افتتاح کردیا گیا تھا۔ مہیندر پرتاپ خود اس کے سابق طالب علم ہیں۔ (پروفیسر راحت ابرار )
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]