ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 اگست تا 3 ستمبر 2022

اہم ترین

اردو صحافت کے دو سو سال اور ابن صفی کی ادبی صحافتی خدمات

ابن صفی کا پہلا ناول ’دلیرمجرم‘ 1952 میں شائع ہوا تھا۔ اس سے قبل مختلف رسائل و جرائد میں وہ ’طغرل فرغان‘ کے قلمی نام سے افسانے و انشائیے لکھا کرتے تھے۔ انہوں نے پیروڈیز بھی لکھے۔ اس ناول (دلیر مجرم) میں انہوں نے ہندو-مسلم اتحاد کا واضح پیغام دیا تھا۔ اس کی غیرمعمولی مقبولیت سے ابن صفی کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی
مزید پڑھیں...

’’اسرائیل کا طرف دار انصاف پسند نہیں ہو سکتا‘‘

ہم ان لوگوں کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔ نہ صرف اس لیے کہ یہ ان کی اسلامی حرمت ہے بلکہ اس لیے کہ ہمارے لیے اسلام صرف ایک مذہب نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ ہے اور مسلمان محض ایک کمیونٹی نہیں بلکہ نظریاتی گروہ ہے۔ یہ آزادی، انصاف اور مساوات جیسے بلند خیالات کا ایک گروپ ہے۔ لہٰذا یہ صرف مسلمانوں کے لیے ہی نہیں، بلکہ غیر مسلموں کے لیے بھی ہے جو فلسطینیوں کا…
مزید پڑھیں...

پیغام شہادت حضرت حسین ؓ

’’ہاں یہ سچ ہے کہ رونے والے اس پر بہت روئے، ماتم کرنے والوں نے ماتم میں کمی نہ کی ، آہ و نالہ کی صداوں نے ہمیشہ ہنگامہ الم کی مجلس طرازیاں کیں، اور یہ سب کچھ اب تک اتنا ہوچکا ہے جتنا آج تک شاید ہی دنیا کے کسی حادثہ غم کو نصیب ہوا ہو۔ تاہم تم یقین کرو کہ بایں ہمہ اس حادثہ عظیمہ کی دعوت اشک و حسرت اب تک ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ کہا جاسکتا ہے کہ اس…
مزید پڑھیں...

جی ایس ٹی میں اضافہحکومت کی بے حسی کا ثبوت

حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافہ کا کوئی منطقی طریقہ نہیں اپنایا ہے، مثال کے طور اگر کوئی شخص سونا خریدتا ہے تو تین فیصد جی ایس ٹی لگے گا اور اگر وہ ہیرا خریدتا ہے تو اس پر 1.5 فیصد ہی جی ایس ٹی لگے گا، وہیں اگر کوئی شخص بھوک مٹانے کے لیے چاول خریدتا ہے تو اسے 5 فیصد جی ایس ٹی ادا کرنا پڑے گا، یعنی اشیائے ضروریہ پر زیادہ جی ایس ٹی اور اشیائے پرتعیش پر…
مزید پڑھیں...

منکی پاکس کی وبا ایک اور تازیانہ عبرت

ڈاکٹر جاوید جمیل 19ویں صدی کا آغاز سوائن فلو کی وبا سے ہوا جس نے اب تک سو ملین سے زیادہ افراد کی جان لی ہے۔ اس کے بعد سے دوسرا سب سے بڑا قاتل ایچ آئی وی/ایڈز ہے، جس نے گزشتہ پینتیس سالوں میں تقریباً چالیس ملین افراد کو ہلاک کیا ہے۔ کووڈ کے بڑھنے سے پہلے دوسرے بڑے قاتل ایچ پی وی وائرس (جو خواتین میں سرویکس کے کینسر کا سبب بنتا ہے) ریبیز وائرس اور…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

آج کا میڈیا ہندوستانی میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کی شکایت ایک دنیا کو اس دور سے ہے کہ جب یہ صرف پریس کی شکل میں تھا، ٹی وی چینلوںنے اپنے پیر نہیں پسارے تھے۔ پریس اس وقت بھی امیر گھرانوں اور امیر سیاسی لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور حکومت تو امیر ہوتی ہی ہے۔ آج جب کہ پریس میڈیا بن گیا ہے، صورت حال اور زیادہ سنگین ہوگئی ہے۔ میڈیا کی ہر چیز…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]