ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 اگست تا 4 ستمبر

اہم ترین

محبت زندگی کی بنیاد ہے

محمداسجد قاسمی اللہ کی محبت اور اللہ کی خاطر، اس کی رضا جوئی کے لیے اس کے بندوں سے محبت ایمان کا اہم ترین حصہ ہے۔ نوع انسان سے مواسات وہمدردی کا معاملہ، عدل و احسان اور اس کی خاطر ایثار و قربانی اور اپنوں و بیگانوں سب کے ساتھ رحمت کا معاملہ ایمان کا اہم ترین مطالبہ ہے۔ حضور اکرمﷺ کو رحمۃ للعالمین قرار دیا گیا ہے اس لیے کہ آپ ﷺ کی ذات والا صفات اس…
مزید پڑھیں...

قابل اجمیری :اردو کا آخری رومانی شاعر

ابو الحسن علی ، بھٹکلی عبد الرحیم عرف قابل اجمیری نے اگرچہ بہت کم عمر پائی لیکن اس کم عمری ہی میں انہوں نے جدید اردو غزل پر اپنی قابلیت کی دھاک بٹھا دی تھی۔ قابل ستائیس اگست 1931ء کو اجمیر میں پیدا ہوئے تھے اور تین اکتوبر 1962ء کو وہ اس دنیا سے چل بسے تھے۔قابل اجمیری کی زندگی انتہائی نامساعد حالات میں گزری ۔ کہا جاتا ہے کہ جب وہ سات سال کے تھے تو…
مزید پڑھیں...

افغانستان میں سیاسی تبدیلی سے بھارت میں ملاجلاردعمل

ڈاکٹرمحمدکلیم محی الدین افغان اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن کے صدر اور نائب صدر سے ہفت روزہ دعوت کی بات چیت وزارت تعلیم کے ایک سروے کے مطابق ہندوستان میں تعلیمی سال 2019-20کے دوران بیرون ممالک کے زیرتعلیم طلبا کی تعداد49348 ہے جب کہ افغانستانی طلبا کی تعداد تقریباً 4500ہے۔ یہ طلبا ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔ تلنگانہ اور خاص طور پر حیدرآباد…
مزید پڑھیں...

راجستھان:’’ایکتا کا راج چلے گا ، ہندو مسلم ساتھ چلے گا‘

میڈیا کی گندی ذہنیت کا پردہ فاش۔ غلط فہمیوں کاہوا ازالہ ۔ امن کی کوشش ثمر آور میڈیا اگر سماج میں نفرتوں کو فروغ دینے کے لیے کام کرے تو یقیناً اس کا یہ کردار انتہائی قابل مذمت ہو گا ۔ حالیہ برسوں میں ایک خاص طبقہ کی نمائندگی کرنے والا جانب دار میڈیا ایسا ہی کرتا آیا ہے جس سے سماج میں بھائی چارے کی بجائے اختلاف اور انتشار پیدا ہواہےجس کا راست…
مزید پڑھیں...

افغانستان اور متعصب میڈیا‘ اہم ملکی مسائل پر زبان بند

یہ بھی کھلی جانبداری ہے کہ طالبان کے حوالے سے میڈیا اور ہندو احیا پرست تنظیمیں مسلمانوں کے بارے میں جس قدر حساس ہیں دیگر لوگوں کے ساتھ نہیں ہیں ۔ ارون چندر بھومک نے تو خیر طالبان کا حوالہ دے کر تشدد کی ترغیب دے دی مگر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے بھی مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ معروف سفارتکار گوتم مکھو پادھیائے اور وویک…
مزید پڑھیں...

افغانستان میں سامراج کو شکست اور مستقبل کا منظرنامہ

افغانستان میں طالبان نے امریکا کو اپنی چالیں اس طرح نہیں چلنے دیں جس طرح اس نے سوچا تھا، اور اس کو سب سے بڑی ناکامی یہ ملی کہ وہ یہاں روس کی طرح اپنے پیچھے اپنی پسند کی کٹھ پتلی حکومت قائم کرنا چاہتا تھا جس کے لیے فوج تیار کرنے میں اس نے اربوں ڈالر خرچ کیے لیکن جب آزمائش کا وقت آیا تو معلوم ہوا کہ اس میں زیادہ تر یا تو فرضی فوجی (Ghost…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]