ہفت روزہ دعوت – شمارہ 31 اکتوبر تا 6 نومبر 2021

اہم ترین

انقلابِ رسول ؐ کی شانِ امتیازی

ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد اللہ تعالیٰ نے اپنی تمام مخلوقات میں انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر پیدا فرمایا ہے۔اس حقیقت کو اللہ تعالیٰ نے اس طرح ارشاد فرمایا:یہ تو ہماری عنایت ہے کہ ہم نے بنی آدم کو بزرگی دی اور انہیں خشکی وتری میں سواریاں عطا کیں اور ان کو پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور اپنی بہت سی مخلوقات پر نمایاں فوقیت بخشی۔ (بنی اسرائیل:۷۰) پھر…
مزید پڑھیں...

کوئلہ کا بحران‘معیشت کو درپیش ایک اورچیلنج!

عالمی معیشت کی بہتری کے لیے کوئلے اور بجلی کی طلب بہت زیادہ ہے۔ کوئلہ کا متبادل اب تک سامنے نہیں آیا ہے۔ فی الحال متبادل توانائی (Renewable Energy) کی صلاحیت اتنی اچھی نہیں ہے۔ اس لیے کوئلے کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔اگر بھارت کو کوئلہ باہر سے منگوانا پڑا تو اس سے تمام ضروری اشیا کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔ پہلے ہی ملک میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے…
مزید پڑھیں...

مزاح

کریڈٹ کارڈ والوں کا پہلا ہفتہ اور بے اُدھاروں کا آخری ہفتہ ایک جیسا ہوتا ہے ۔کارڈ والے پہلے ہفتہ میں جیب تلاشی یا جھرتی مہم میں خرچ ہو جاتے ہیں۔ ایک طرف کریڈٹ…
مزید پڑھیں...

جب گاندھی ساورکر سے ملنے ان کے گھر پہنچے

’’ہندو مہاسبھا کے بہت کم ارکان عدم تشدد پر آستھا رکھتے ہیں۔ نہ تو شری ساورکر، نہ ڈاکٹر مونجے اور نہ ہی بھائی پرمانند عدم تشدد میں یقین رکھتے ہیں۔ اس میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ وہ اپنے آزاد خیال رکھنے کے حقدار ہیں۔ لیکن وہ ستیہ گرہ تحریک کی قیادت نہیں کرسکتے۔ میرے خیال میں اتنا تو وہ خود بھی قبول کرلیں گے۔‘‘ (گاندھی جی)
مزید پڑھیں...

ہم ایک پرتشدد معاشرہ بن گئے ہیں ۔۔!

’’ ذرا تصور کیجیے، آپ بہت غریب ہیں اور اپنی ساری زندگی میں آپ جو کچھ حاصل کر سکے وہ بس ایک گھر ہی ہے اور اسی کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسی فرقہ وارانہ صورتحال ہے جس میں غریب خاندان اپنا کل اثاثہ کھو رہا ہے اور دوسری طرف حکومت ہے جس کے انکار کے رویہ کو واجبی سمجھا جا رہا ہے۔‘‘ (فرح نقوی)
مزید پڑھیں...

اداریہ

ایک جانب ملک و میڈیا نے ڈرگ اور کرپشن کو سب سے بڑا موضوع بنا رکھا ہے لیکن جموں و کشمیر کے سابق اور میگھالیہ کے موجودہ گورنر ستیہ پال ملک نے یہ انکشاف جو کیا کہ ’’مجھے امبانی کی ریلائنس کمپنی اور آرایس ایس کے ایک ممتاز افسر کی فائل کلیر کرنے کے لیے 3 سو کروڑ روپیے کی پیش کش کی گئی تھی‘‘ اس پر سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ ملک کے ایک طاقتور وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...

غریبوں کو رعایتی اناج دینے سے گریزکیوں؟

حکومت نے عدالت عظمیٰ سے پھٹکار لگنے کے بعد بڑی پریشانی کے عالم میں ماہ مئی ۲۰۲۰ میں اعلان کیا کہ وہ ایسے ۸ کروڑلوگوں کو راشن فراہم کرے گی جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہیں، لیکن یہ راشن صرف مئی اور جون کے مہینوں کے لیے ہوگا ۔ اس اعلان کے باوجود حکومت نے اسے مناسب طریقے سے نافذ نہیں۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے صرف ۲ کروڑ ۸۰ لاکھ افراد کو ہی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]