شمارہ 20 تا 26 دسمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

امن عالم سیرت رسول ؐ سے وابستگی میں مضمر

اگر آج بھی سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشن تعلیمات سے رہ نمائی حاصل کی جائے اور ان کا عملی نمونہ پیش کیا جائے تو دنیا سے بہت جلد دہشت گردی اور تخریب کاری کا خاتمہ ہوجائے گا ۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عفو ودر گزر اورنرم رویہ سے سبق لیا جائے تو انتقام و لڑائی اور باہمی اختلاف ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں...

کتاب ’مروج الذہب و معادن الجواہر‘تقابل ادیان اور ہند شناسی کا بیش بہا خزانہ

مختلف ادیان اور ان کی تہذیبوں کا مطالعہ مسلمانوں نے نہایت اعتدال اور غیر جانب دار ہوکر کیا ہے۔ آج ہمارے درمیان جو لوگ افتراق و خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں ان کو یہ بتانا کافی ہوگا کہ مسلمانوں نے غیر مسلم اقوام کے ادیان و تہذیب اور ان کے سیاسی و سماجی نظام کو جان کر مثبت پیغام دیا ہے۔۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ اب نفرت اور تشدد کی آندھی چل رہی ہے۔ لوگ باہم…
مزید پڑھیں...

زمانہ کی رفتار کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت میں اضافہ

مومن فہیم احمد عبدالباری ، بھیونڈیکمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت سے موجودہ دور میں کسی کو بھی انکار نہیں ہے۔ شعبہ ہائے حیات کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہے جہاں آج کمپیوٹر کی ضرورت یا اس کا استعمال نہ ہوتا ہو۔ گھر میں مختلف گیجیٹس سے لے کر ہوائی جہاز اور راکٹ چلانے تک کمپیوٹر کی معلومات اور اس سے متعلقہ کورسیس کی اہمیت و افادیت…
مزید پڑھیں...

مذہب پرسیاست: انسانی حقوق اور جمہوریت پر حمل

ہر سال ۱۰ دسمبر کو یوم انسانی حقوق منایا جاتا ہے۔ اس دن سال ۱۹۴۸ میں اقوام متحدہ نے انسانی حقوق سے متعلق ایک قرار داد اپنائی تھی، جس کو یو ڈی ایچ آر کے نام سےجانا جاتا ہے۔ یوڈی ایچ آر کو ’’انسانی حقوق کا عالمی منشور‘‘ کہا جاتا ہے۔ یو ڈی ایچ آر میں یہ کہا گیا ہے کہ ہم سب یکساں حقوق کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کو امتیازات سے…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

ڈاکٹر باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے نزدیک جمہوریت محض حکم رانی کی ایک شکل نہیں ہے۔ بلکہ تمام انسانوں کے احترام اور توقیر کے رویے کا نام ہے۔ اس سے آگے بڑھ کر وہ کہتے ہیں ’’سیاسی جمہوریت اس وقت تک باقی نہیں رہ سکتی جب تک کہ اس کی بنیاد میں سماجی جمہوریت نہ ہو۔‘‘ شاید انھیں اندیشہ ہو گیا تھا کہ بھارت سے انگریزوں کے انخلا کے بعد جمہوریت کی…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیصدر فرانس کی بدحواسی فرانس کے صدر امینوئل میکرون نے ’’ریڈیکل اسلام‘‘ سے لڑنے کے لیے ایک بڑی حکمتِ عملی تیار کی ہے۔ اپنی کابینہ کے…
مزید پڑھیں...

بینکنگ میں بھی فرقہ واریت۔۔!

سی اے اے کے تعلق سے اب تک صرف یہی سمجھا جا رہا تھا کہ یہ ایکٹ تین ممالک کے چھ مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘ کو شہریت دینے تک ہی محدود ہے لیکن اب یہ ظاہر ہونے لگا ہے کہ اس کی خباثتیں اور امتیازی سلوک بینک کاری کے نظام تک پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]