ہفت روزہ دعوت – شمارہ 2 تا 8 اگست 2020

قربانی،بندگی رب کے عہد کی تجدید

قربانی کا ہر لمحہ پاکیزگی مانگتا ہے۔تقسیم کے عمل کی پاکیزگی،دل ودماغ اور قربان گاہ کی پاکیزگی۔جانور حلال کمائی سے خریدا گیاہو،قربانی اللہ کے لیے ہو شہرت کے لیے نہ ہو،تقسیم کے وقت گوشت مستحقین کے گھر پہنچایا جائے۔قربانی کی جگہ صاف ستھری ہو،ذبح کا عمل صاف جگہ پر ہو۔ذبح کے بعد جگہ صاف ستھری کر دی جائے۔
مزید پڑھیں...

رزم حق وباطل ہوتو فولاد ہے مومن

وادی نیل سے اعلائے کلمة الحق کے قافلے میں عہد حاضر کی سمیہ و زنیرہ بھی ہیں ۔طبقہ نسواں کی تابناک شراکت روز اول سے رہی ۔بھلا اس موقع پر کیسے وہ پیچھے رہ جاتی۔مصر کی بیٹی زینب الغزالی ،حمیدہ قطب وامینہ قطب اور ان جیسی لاتعداد خواتین مردوں کے دوش بدوش شامل تھیں۔ان کا عورت ہونا راستے کی رکاوٹ نہ تھا۔
مزید پڑھیں...

مجبور انسانوں کی اسمگلنگ ،ایک سنگین مسئلہ

لاکھوں انسان مرد ،عورت ،لڑکے ،لڑکیاں اور معصوم بچوں پر اس درندہ تجارت نے وہ ظلم ڈھاے ہیں کہ جس کا سننا اور جاننا بھی مشکل ہے ۔اس میں بھی عورتوں کے جنسی استحصال کی داستانیں بڑی کربناک ہیں ۔ اللہ تعالی نے تو انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا تھا ۔لیکن کیوں وہ اپنے ہی جیسیے کمزور انسانوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ کر کاروبار کرنا چاہتا ہے
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]