ہفت روزہ دعوت – شمارہ 12 تا 18 جون 2022

اہم ترین

مذہبی منافرت اور پولرائزیشن ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا بے روزگاروں کی تعداد میں دن بدن اضافہ۔ سوا کروڑ خواتین سمیت 12 کروڑ لوگ ملازمتوں سے محروم آج ہماری معیشت عرش سے فرش پر پہنچ گئی ہے۔ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں سب سے نچلی سطح پر آگیا ہے وہ دن دور نہیں جب روپیہ 100روپے فی ڈالر تک گرجائے گا- اس سے درآمدات اور برآمدات کرنے والوں کی پریشانیوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا۔…
مزید پڑھیں...

بڑھتی ہوئی منافرت اور ملی تنظیموں کی فکرمندی

موجودہ حالات میں مسلمانوں کو در پیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ملی تنظیموں کو اتحاد سے زیادہ اشتراک عمل کی ضرورت ہے اور اس اشتراک عمل میں مسلمانوں کے تمام طبقات کو مناسب نمائندگی دینے کے ساتھ ہم خیال جماعتوں ‘افراد اور شخصیات کو بھی شامل کرنا چاہیے۔اس کے ساتھ ہی جذباتی مسائل میں الجھنے کے بجائے نئی سوچ اور اپروچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

کیا یوکرین روس کے لیے دوسرا افغانستان بنے گا؟

مسعود ابدالی امریکہ اور نیٹو روسی تیل اور گیس پر خاطر خواہ پابندیاں عائد کرنے میں ناکام چار جون کو روس یوکرین جنگ کے سو دن مکمل ہو گئے۔ 24 فروری کو جب روسی فوج نے حملے کا آغاز کیا، صدر ولادیمر پوٹن کا خیال تھا کہ یہ کارروائی چار دن میں مکمل کرلی جائے گی لیکن اس کا اختتام چار مہینے میں بھی ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ یورپ کےعسکری ماہرین یوکرین…
مزید پڑھیں...

دکنی دنیا

ڈاکٹر کلیم محی الدین آئندہ الیکشن میں ٹی آر ایس کو شکست دینے اپوزیشن کے دعوے 2 جون 2014 کو ملک کے نقشہ پر ابھرنے والی ریاست تلنگانہ اپنے 8 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہی ہے۔ برسر اقتدار ٹی آر ایس حکومت اپنی فلاحی اسکیمات کو دیگر ریاستوں کے لیے مثال قرار دیتے ہوئے ریاست کو مرکز سے تعاون نہ ملنے کا الزام عائد کر رہی ہے۔ یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع…
مزید پڑھیں...

اداریہ

نائب صدر جمہوریہ ہند وینکیا نائیڈو کے دورہ قطر کے بیچ ہمارے سفیر کو قطری حکومت طلب کرتی ہے، ان کے اعزاز میں طے شدہ دعوت منسوخ کر دی جاتی ہے بلکہ ان کی پریس کانفرنس تک منسوخ ہو جاتی ہے۔ کیا یہ سب وزارتِ خارجہ کی نا اہلی اور کوتاہی کا غماز نہیں؟ سفیروں کا کام ہوتا ہے کہ وہ دنیا کی نظر میں بھارت کی امیج کو سنواریں، غیر ملکوں میں بسنے والے بھارتیوں…
مزید پڑھیں...

رپورٹ کارڈ: حصولیابیاں بیک نظر

’وزیراعظم مودی بہترین ایوینٹ مینیجر ہیں‘۔ یہ بات ان کے سیاسی گرو لال کرشن ایڈوانی نے خود کہی تھی۔لیکن ملک چلانے کے لیے ایونٹ مینجمنٹ کی محدود صلاحیت کافی نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے مدبرانہ صلاحیت درکار ہوتی ہے بہرحال اپنی وزارت عظمیٰ کے آٹھ برسوں میں انہوں نے اپنے گرو کی بات کو سچ ثابت کیاہے اسی لیے ان کے کاموں میں نمود ونمائش اور تشہیر کا پہلو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]