ہفت روزہ دعوت – 22 تا 28 مئی 2022

اہم ترین

ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب۔۔

مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ اللہ تعالیٰ نے قرآن اس لیے نازل کیا ہے کہ اس کو سمجھ کر پڑھا جائے، اس میں غور کیا جائے اور اس سے نصیحت حاصل کی جائے۔ اللہ تعالیٰ  کا ارشاد ہے: ’’یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں‘‘ بعض لوگ جو عربی زبان اور اس…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ حکومت کے جی او 111 کی منسوخی کے مضمرات

ڈاکٹر محمد کلیم محی الدین بہتر ماحولیات کے لیے جدوجہد ضروری۔ سماجی و سائنسی ماہرین اور اعلیٰ عہدیداروں کے تاثرات پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ پانی کے حصول کے لیے بارش ایک اہم ذریعہ ہے۔بارش کے پانی کو تالابوں کے ذریعہ جمع کرکے پینے کے قابل بنایا جاتا ہے۔ یہ تالاب سیلاب اور قحط سے بچاتے ہیں۔ ماحول دوست ہوتے ہیں اور انسانی زندگی کی بقاء کے لیے اہم…
مزید پڑھیں...

جودھپور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد سماجی تنظیموں کا دورہ

رحیم خان رحیم خان فورم فار ڈیموکریسی اینڈ کمیونل ایمٹی (ایف ڈی سی اے) کے ریاستی نائب صدر ٹی سی راہل کی قیادت میں ایک مشترکہ وفد نے مصیبت زدہ جودھ پور کا دورہ کیا۔ اس وفد میں ریاستی نائب صدر ٹی سی راہل کے علاوہ جماعت اسلامی ہند کے ریاستی جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد اقبال صدیقی، اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ریاستی جنرل سکریٹری مزمل…
مزید پڑھیں...

سری لنکا کا بحران : وقت ہر ظلم تمہارا تمہیں لوٹا دے گا

ڈاکٹر سلیم خان ، ممبئی ناقص حکمرانی سے لے کر مسلم دشمنی تک بھارت کی موجودہ حکومت سے حیرت انگیز مماثلتیں ہندوستان کے رام بھکت اذان کے جواب میں ہنومان چالیسا پڑھنے کا اعلان کر رہے ہیں اور راون کا سری لنکا بغیر ہنومان کے جل رہا ہے۔ وہاں کا راون مہندا راجاپکسے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر روپوش ہو چکا ہے اور یہاں کا حکم راں تیسری بار وزیر اعظم بننے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]