اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں مذہبی تعلیم

آزاد ہندوستان کی رائج تعلیمی پالیسی سے انحراف

تحریر: سعادت حسین
ترجمہ: آسیہ تنویر

کثیر مذہبی معاشرے میں صرف ایک مذہب کی تعلیم کہاں تک درست؟ ۔مختلف تعلیمی کمیشنوں کی رائے کی روشنی میں جائزہ

 

***

 رپورٹ میں رادھا کرشنن کمیشن نے کئی جگہوں پر شدت پسندانہ تعلیم کی حوصلہ شکنی کی اور اس ایقان کا اظہار کیا کہ تمام مذاہب میں اچھے اقدار پائے جاتے ہیں ۔


ہفت روزہ دعوت، شمارہ  22 تا 28 مئی  2022