ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 مئی تا 4 جون 2022

اہم ترین

اردو نظم ميں مناظر فطرت

’مناظرفطرت‘ کا نازک اور لطیف احساس شاعر کے ذہن و قلب میں ہوتا ہے۔ لیکن ایک صدی قبل کے کسی شاعر نے یہ گمان بھی نہ کیا ہوگا کہ وہ جن فطری مناظر کی تعریف و توصیف کر رہا ہے، آنے والا زمانہ انھی مناظر فطرت کو دیکھنے اور محسوس کرنے کو بھی ترسنے لگے گا۔
مزید پڑھیں...

صحت عامہ کے نظام ميں بہتري کے اقدامات خوش آئند

قومی صحت سسٹم نے کچھ دنوں قبل ہی چھ مرکزی زیر انتظام علاقوں میں ڈیجیٹل مشن کا اچھا اور کام یاب تجربہ کیا ہے۔ اس کے ذریعے 17.33کروڑ سے زائد لوگوں کے اکاونٹس بنائے گئے ہیں اس مقصد کے حصول کے لیے 10ہزار سے زائد ڈاکٹرس اور 17ہزار سے زائد اسپتالوں کا بھی اندراج کیا جاچکا ہے۔ اس مشن سے حکومت کو منصوبہ کی بہتر عمل آوری میں کافی مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں...

حفاظت خود اختياري شہريوں کا بنيادي آئيني حق

ہندوستان میں بعض عناصر سرگرمی کے ساتھ نفرت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان حالات میں خاص طور پر مسلم اقلیت کا اپنے تحفظ کے تعلق سے فکر مند ہونا ایک فطری بات ہے۔ اس پس منظر میں یہاں ذیل میں دستور کی رو سے ہر شہری کو حاصل ہونے والے اپنے دفاع کے حق (Right of Self-Defence ) کا جائزہ لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جعلي انکاؤنٹر، پھر ايک بار پوليس کي وردي داغدار

ہمارے ملک کا نظام انصاف اس قدر سست اور مہنگا ہے کہ ایک غریب اس کی تاب نہیں لا سکتا، سالہا سال انتظار کے بعد بھی اسے انصاف نہیں ملتا، بعض اوقات تو وہ اپنی جان ہی گنوا بیٹھتا ہے، تب ہی لوگوں کے دلوں میں یہ خیال پیدا ہو رہا ہے کہ انھیں فوری انصاف مل جائے۔ لیکن ہمیں اس بات کو بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ اکثر اس قسم کی کارروائیاں حقیقت سے دور بلکہ انصاف کے…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی بنارس میں گرم ہوا 35 سال قبل جب بابری مسجد کا تنازع اٹھایا گیا تھا تو شرپسند مزید مساجد کی باتیں کرنے لگے تھے، فہرستیں بھی جاری کی تھیں، مگر بابری مسجد کے علاوہ دو مسجدیں خاص طور سے ان کے نشانے پر تھیں۔ شہر بنارس کی گیان واپسی مسجد اور متھرا کی عید گاہ مسجد۔ انتظامیہ اور عدالتوں کی مدد سے بابری مسجد ہتھیالینے کے بعد اب بنارس کی مسجد…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]