ہفت روزہ دعوت – شمارہ 15 تا 21 مئی 2022

اہم ترین

قرآن کی بدولت فاطمہ سبریمالا کی زندگی میں انقلاب

’’میں نے خود سے سوال کیا کہ اس ملک میں مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں پائی جاتی ہے چنانچہ میرے اندر تجسس پیدا ہوا اور بغیر کسی تعصب کے میں نے قرآن پڑھنا شروع کیا۔ اب مجھے حقیقت معلوم ہوئی، اب میں اسلام سے خود سے بھی زیادہ محبت کرتی ہوں۔‘‘
مزید پڑھیں...

اہم عصری مسائل: تجزیہ اور حل

مصنف: پروفیسر سیّد مسعود احمد صفحات216: قیمت150/-: اشاعت : نومبر2020 ناشر: مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز تبصرہ:محمد عارف اقبال (ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی) عصری مسائل پر جب باہم گفتگو کا آغاز ہوتا ہے تو موجودہ معاشرے میں پہلا مسئلہ ذہنی تناو (Mental Stress) سے شروع ہوتا ہے۔ ذہنی تناو کی وجوہات بے شمار ہو سکتی ہیں۔ ہر قوم، خاندان اور فرد کے…
مزید پڑھیں...

قاضی وقت نے حاکمِ وقت کے سامنے یہ کیا کہہ دیا ؟

’’اگر تحصیلدار زمین کے سروے یا راشن کارڈ کے حوالے سے کسان کی شکایت پر کارروائی کرتا ہے تو کسان عدالت سے رجوع کرنے کا نہیں سوچے گا۔ اگر میونسپل اتھارٹی یا گرام پنچایتیں اپنی ذمہ داریوں کو صحیح طریقے سے ادا کرتی ہیں تو شہری عدالت کی طرف رجوع نہیں ہوں گے۔ اگر ریوینو حکام قانون کے مناسب عمل کے ساتھ زمین حاصل کرتے ہیں تو عدالتوں پر زمین سے متعلق…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ: کاشی پور سے قومی اتحاد کی ایک شاندار مثال

(دعوت نیوز ڈیسک) دو ہندو بہنوں کا مسلمانوں کو عیدگاہ کے لیے چار بیگھہ زمین کا تحفہ ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی اپنے شباب پر ہے لیکن اس دوران ہندو۔مسلم بھائی چارے کی مثالیں بھی سامنے آ رہی ہیں چنانچہ عید سے قبل 62 سالہ انیتا اور ان کی بہن 57 سالہ سروج نے مسلمانوں کو انوکھی عیدی دے کر ان کے دل جیت لیے۔ دراصل ان بہنوں نے عید گاہ کے لیے کروڑوں روپے…
مزید پڑھیں...

لسانی عصبیت ملک کی سالمیت کے لیے خطرناک

از : زعیم الدین احمد، حیدرآباد ہندی زبان کو سارے ملک میں جبراً نافذ کرنے کا منصوبہ ملک کی سالمیت کو پارہ پارہ کر دے گا۔ ملک میں بولی جانے والی دیگر زبانوں کے ساتھ حکومت کا سوتیلا سلوک اور ان کو نیچا دکھانے کی کوئی بھی کوشش یقینی طور پر ملک بھر میں لسانی عصبیت کو جنم دے گی جس کے خطرناک نتائج بھی بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔ پہلے تو وزیر داخلہ نے ہندی کو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]