ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 تا 25 ستمبر 2021

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۲)

ام المومنین جنہوں نے شہادت کا مرتبہ پایا حضرت سودہ قریش کے قبیلہ عامر بن لوی سے تھیں۔ماں کا نام سموس بنت قیس تھا جو انصار کے خاندان بنو نجار سے تھیں۔ حضرت سودہؓ کا پہلا نکاح اپنے چچا زاد بھائی حضرت سکران بن عمروؓ سے ہوا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت سودہؓ کو نہایت صالح طبیعتعطا کی تھی، جب رسول کریمﷺ نے دعوت حق کا آغاز کیا تو انہوں نے فوراً اس پر لبیک…
مزید پڑھیں...

محسن بھوپالی : اردو کی نئیصنف سخن ’نظمانے‘ کے موجد

ابوالحسن علی بھٹکلی شمالی ہند میں اردو کے کچھ ایسے شعرا پیدا ہوئے جنہوں نے اردو شاعری میں کمال حاصل کیا۔ہمارے سامنے ایسے کئی شعرا ہیں جن کے اشعار نہ صرف مشہور ہوئے بلکہ بسا اوقات ضرب المثل بن گئے۔ سر دست ہم اردو کے ممتاز شاعر عبدالرحمن عرف محسن بھوپالی کا ذکر کرنا چاہیں گے جنہوں نے اپنی شاعری اور تخلیقی صلاحیتوں سے اردو شاعری میں بیش قیمت اضافہ…
مزید پڑھیں...

بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر

آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی ہے کہ یو اے پی اے کا استعمال غلط ہو رہا ہے تو ان کو اس ملک کو بتانا چاہیے کہ کیا ان کے دورِ اقتدار میں اس کا…
مزید پڑھیں...

ملکی معیشت ناقص پالیسیوں کےسبب پستی کی طرف

گزشتہ 7برسوں میں گیس سلنڈر کی قیمت میں 116فیصد کا اضافہ ہوا ہے جب کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 42 اور 55فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ سنٹرل اسٹیٹسٹکس آفس (سی ایس او) کے تخمینہ کی رُو سے پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 20فیصد نمو کا بڑا اعلان ہوا۔ اس تخمینہ میں بڑی بازیگری سے حکومت کے حلقوں میں جشن کا ماحول بن گیا۔ لوگوں کو اور درباری…
مزید پڑھیں...

’ کیا ہندو دھرم اتنا کمزور ہے کہ ایک کانفرنس سے ختم ہو جائے گا؟‘ — بھنور میگھ ونشی

’ڈسمینٹلنگ گلوبل ہندوتوا‘ انٹرنیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے کئی ناموں میں ایک نام راجستھان کے سماجی کارکن، مشہور مصنف اور آزاد صحافی بھنور میگھ ونشی کا بھی تھا۔ انہوں نے اس کانفرنس میں ’کاسٹ اور ہندوتوا‘ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے لیے انہیں دھمکیاں بھی دی گئیں جس میں ان کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی بھی شامل تھی۔ ہفت روزہ دعوت کے…
مزید پڑھیں...

مذہبی آزادی کا گراف تیزی سے نیچے کی طرف

نظم ونسق کی بدترین حالت جو آج پائی جاتی ہے شاید ملک میں پہلے کبھی پیدا نہیں ہوئی ہو گی۔ آئے دن کسی نہ کسی مقام پر جنونی ہندوؤں کی بھیڑ کسی معصوم مسلمان یا عیسائی یا پھر کسی دلت کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی ہے۔ اس طرح کی دہشت گردی روز کا معمول بن چکی ہے اور حکومت ہے کہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ کبھی کسی بے گناہ انصاری کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]