ہفت روزہ دعوت – 12 تا 18 ستمبر 2021

اہم ترین

طاغوتکے انکار کے تقاضے

مسعودمحبوب خاں، ممبئی دائرۂ اسلام میں داخل ہونے کے بعد اللہ رب العالمین نے بندوں پر جو چیز فرض کی ہے، وہ ہے کفر بالطاغوت اور ایمان باللہ: فَمَنْ یَکْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَیُؤْمِن بِاللّہِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَۃِ الْوُثْقَیٰ لاَ انفِصَامَ لَہَا وَاللّہُ سَمِیْعٌ عَلِیْم۔﴿البقرہ: ۲۵۶﴾’ ’اب جوکوئی طاغوت کاانکارکرکے اللہ پر ایمان لے آیااس…
مزید پڑھیں...

طنز و مزاح بونتا

آج گھرانوں کا بکھراو اس قدر عام ہوگیا ہے کہ لوگ کسی بزرگ کی موت کی پلنگ کے اطراف بھی ایسے جمع ہوتے ہیں جیسے سابقہ بنتہ کے پھٹے ہوئے ٹکڑے۔جبکہ بزرگوں نے تو ٹکڑوں کو جوڑ کر بنتہ بنانے کا گر سکھایا تھا۔بنتے کے رنگوں میں سے کچھ رنگ تو قومی پرچم میں آج بھی سر بلند نظر آتے ہیں۔ جوہمارے ملکوں کی ہمہ رنگ تہذیب کی علامت ہیں لیکن دل ماتم کرتا ہے اورسینہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کی تشکیل جدید سوالات کے گھیرے میں

ڈاکٹرمحمدکلیم محی الدین مہاراشٹر کانگریس پارٹی کی تشکیل جدیدگزشتہ دنوں عمل میں آئی۔ 190 آفیسرس کی جمبو ٹیم میں 18 نائب صدور، 65 جنرل سکریٹریز اور 104سکریٹریز شامل ہیں۔ اس مرتبہ کانگریس پارٹی کےدو جنرل سکریٹریز بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ آکولہ سے تعلق رکھنے والے ابھئے پاٹل اور دوسرے پونے سے تعلق رکھنے اجیت آپٹے دونوں کانگریس پارٹی کے جنرل…
مزید پڑھیں...

ڈیجیٹل مواد،تخلیق وتیاری کے پہلو

ویڈیوز علم کی فراہمی کا ایک بہترین وسیلہ ہے۔ اس میں متن اور بیان کے ساتھ ہر قسم کا آڈیو ویژول (صوت وصورت) مواد شامل ہوتا ہے۔ انہیں طلبہ تصورات کو سمجھنے کے لیے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں بلکہ دوبارہ سہ بارہ یا بار بار چلا کر انہیں دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیوز بنانا دیگر آن لائن تدریسی مواد کی تیاری سے نسبتاً مشکل اور پریشان کن عمل ہے۔ اس میں کوئی…
مزید پڑھیں...

کونوا انصار اللہ

محمد انور حسین، اودگیر قرآن مجید کی صدا ہے کہ تم اللہ کے مددگار بن جاو۔ سورہ صف میں حضرت عیسیؑ نے جس طرح حواریوں سے کہا تھا کہ کون ہے جو اللہ کی راہ میں میرا مددگار بننا چاہتا ہے؟ ایک گروہ نےمددگار بننے کا اعلان کیا تو اللہ نے انہیں کفر کرنے والوں پر غلبہ عطا کیا ۔اسی طرح یہاں اہل ایمان سے کہا جارہا ہے کہ وہ اللہ کے مددگار بن جائیں تاکہ انہیں بھی…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانی سپریم کورٹ کو غصہ کیوں آیا؟ ۳؍ ستمبر کو عدالت عظمیٰ نے میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر شدید برہمی کا اظہار کیا کہ میڈیا کے ایک حصے نے ہر واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کو اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے۔ سوشل میڈیا تو بے لگام آزادانہ رول ادا کر رہا ہے، وہ جو چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس پر کسی کا کنٹرول ہی نہیں ہے، وہ کسی کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]