ہفت روزہ دعوت – شمارہ 18 تا 24 جولائی 2021

اہم ترین

ہوم اسکولنگ،تعلیمی نقصان کے ازالہ کا بہتر متبادل

بچوں کی صحت اور وبا کے پھیلاو کے مدنظر اسکولوں کی بندش نے بچوں کی تعلیم وتربیت کی زائد ذمہ داری والدین پر عائد کردی ہے۔اگر والدین وبا اور دیگر مسائل کا بہانہ کرتے ہوئے بچوں کی تعلیم سے پہلو تہی کریں گے تواس کے نقصانات کا خمیازہ ان کی اولاد کو بھگتنا پڑے گا۔آن لائن تعلیم سے بچوں کو مربوط کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ والدین ہوم اسکولنگ کے طریقہ کار کو…
مزید پڑھیں...

عید قرباں اور فلسفہ قربانی

جانور ذبح کرکے اس کا گوشت کھانے کھلانے یا اس کا خون گرانے سے تم کبھی بھی اپنے پروردگار کی خوشنودی حاصل نہیں کرسکتے۔ اس کی رضا چاہتے تو اپنے اندر صبر وتحمل، نیک عملی اور پرہیزگاری کی روح بیدار کرو اور سوچو کہ جس جوش اور ولولے کے ساتھ تم نے ایک قیمتی جانور اس کے نام پر قربان کیا اسی جوش وخروش کے ساتھ زندگی کے باقی گوشوں میں بھی ایثار وقربانی کا ثبوت…
مزید پڑھیں...

بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارہ پر کنٹرول ضروری

پٹرول اور ڈیزل نے اگر سنچری لگائی ہے تو خوردنی اشیا اور خوردنی تیلوں کی قیمتیں کیسے پیچھے رہ سکتی ہیں۔ سرسوں اور ریفائنڈ تیل کی قیمتیں بھی ڈبل سنچری کی راہ پر گامزن ہیں۔ عام لوگوں سے یہ سب اشیا دور ہو رہی ہیں۔ اس کی مار سے باورچی خانہ کا بجٹ کمزور ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

ڈھائی لوگوں کی کابینہ منتاز صحافی، ماہر اقتصادیات اور واجپئی کابینہ میں رہے سینئر وزیر ارون شوری نریندر مودی کابینہ کو ’’ڈھائی لوگوں کی کابینہ‘‘ کے لقب سے تعبیر کیا کرتے تھے۔ ایک وزیر اعظم، خود دوسرے وزیر داخلہ اور ان کے چنندہ افسروں کو بقیہ نصف میں شمار کرتے تھے۔ حالیہ کابینی تنظیمِ نو اور توسیع کے نام پر جو کرتب دیکھنے کو ملے ہیں ان…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانییونیفارم سول کوڈ یہ دہلی ہائی کورٹ کی ایک جج صاحبہ کو بیٹھے بٹھائے اچانک کیا سوجھی کہ پرسنل لا کے ایک عمومی معاملہ میں ایک بڑی رولنگ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]