ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 تا 26 جون، 2021

اہم ترین

ویکسین کی سیاست اور بھکتی کا ناچ

ویکسین پر وزیر اعظم کی تقریر سنتے ہوئے یہ خیال گزرتا ہے کہ کاش قوم کو لاحق کذب گوئی اور فسطائی سیاست کا مقابلہ کرنے کے لیے بھی کوئی ویکسین ایجاد ہو جاتی اور اسے سارے لوگوں کو مفت میں لگا کر منافرت کے وائرس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی۔
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

بھارت بلکہ دنیا میں آج سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور کیڈر کی ان سے وابستگی پارٹی کے اصول و نظریات سے زیادہ اپنے ذاتی مفادات کے تابع دکھائی دیتی ہے۔…
مزید پڑھیں...

یوپی میں صحافیوں کا قتل حکومت پر اٹھتے سوال

یو پی میں خاص طور پر زبان کترنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ آزاد لبوں کو زنجیروں میں جکڑا جا رہا ہے جبکہ بعض کا حال ’یہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے‘ کے مصداق ہو گیا ہے۔ ایسے میں صحافی برادری پر مزید ذمہ داریاں عائد ہو جاتی ہیں۔ اور عام شہریوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے لیے آگے آنا ہو گا۔
مزید پڑھیں...

ملکی معیشت کو تیزی سے اصلاح کی ضرورت کیوں ہے؟

مرکز ریاستی حکومتوں کو مفت ویکسین مہیا کرائے گی تاکہ عوام الناس کو مفت ویکسین کے خوراکیں دی جاسکیں۔ یہ مفت ٹیکہ اندازی کا عمل اور ٹیکس میں نرمی ایک خاص مدت کے لیے نہ ہو بلکہ اس وقت تک کے لیے ہو جب تک کورونا کی آنے والی تیسری لہر کے قہر کو مکمل طور سے قابو میں نہ کر لیا جائے۔
مزید پڑھیں...

اصل کیجریوال کا ظہور

ورگیز کے جارج (ایسوسی ایٹ ایڈیٹر روزنامہ دی ہندو) ترجمہ: نایاب حسنپاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مظلوم ہندو، سکھ، جین، بدھ، پارسی اور عیسائیوں کو شہریت دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے پچھلے سال نافذ کردہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) پر تنقید سے دو مخالف نظریے سامنے آئے ہیں۔ ایک تو اس ملک کے آزاد خیال طبقہ کی طرف سے جو اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]