ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 تا 19 جون 2021

مشمولات

اہم ترین

وبا کے دوران نوجوانوں کی انسانی خدمات۔ امیدکی ایک نئی کرن

ہمارے نوجوانوں نے غیر مسلموں کی لاشیں تو اٹھائیں لیکن ان کو یہ نہیں معلوم کہ ان کی اس طرح مدد کے ساتھ ان کے سامنے اسلام کی تعلیمات کا پیش کرنا کتنا ضروری ہے؟ اگر یہ کام نہ کیا جائے تو اس ملک میں ہمارا وجود ہی بے معنی ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں...

’مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ کی اسکیم حکومت کی ترجیحات میں نہیں؟

افروز عالم ساحل سماجی مساوات، ہم آہنگی اور قوم کی ترقی کے مقصد سے قائم کی گئی ’مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ کی گاڑی اب پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے۔ ہفت روزہ دعوت کو آر ٹی آئی کے ذریعہ ملے اہم دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں کی ترقی کے لیے کام کرنے کے مقصد سے بنایا گیا یہ فاؤنڈیشن اب نہ حکومت کی ترجیح میں شامل ہے…
مزید پڑھیں...

حق گو اورانصاف پسندلڑکیاں بھگوا ٹولے کی’ سائبر جنسی ہراسانی ‘کا شکار

ہندوستان میں جو لوگ بھی حکومت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، بی جے پی آئی ٹی سیل کے لوگ ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ دراصل ان کی سوچ ہی یہی ہے کہ لڑکیاں خاموش رہ کر صرف گھروں میں قید رہیں، زیادہ پڑھ لکھ کر آگے آنے کی کوشش نہ کریں۔ کسی مرد یا حکومت کے خلاف نہ بولیں۔ سواتی کھنہ کہتی ہیں کہ ’جب پہلی بار میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا تو میں بھی چپ ہو گئی تھی مگر…
مزید پڑھیں...

گوشہ صحت

کچھ افراد واقعی ذہنی عارضے کا شکار ہوتے ہیں انھیں ایک ماہر نفسیات کو دکھانے پر ان کے ماضی کے رازوں سے پر دہ اٹھتا ہے۔جیسے بچپن کے نا خوش گوار واقعات یا حادثے…
مزید پڑھیں...

ماحولیات کا تحفظ دنیا کے لیے بڑا چیلنج

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تازہ اطلاعات کے مطابق دنیا کے ایک درجن ممالک کا وجود خطرہ میں ہے۔ دنیا کے درجۂ حرارت میں محض ۲ ڈگری کا اضافہ کرۂ ارضی کے منظر نامے کو تبدیل کردے گا۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو اگر صنعتی ترقی سے پہلے والی سطح تک دوبارہ نہیں پہنچایا گیا تو عالمی معیشت، موسم کا فطری مزاج، انسانی صحت اور زراعت وغیرہ تباہ ہوجائے گی۔ بدقسمتی…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

۷؍ جون کی شام وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کووڈ وبا اور ٹیکہ اندازی کی پالیسی سے متعلق بعض اہم اعلانات کیے ہیں۔ سب سے اہم اعلان ٹیکہ اندازی کی پالیسی کے متعلق ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اب مرکز کی جانب سے تمام لوگوں کے لیے مفت کووڈ ٹیکہ فراہم کیا جائے گا۔ حالانکہ ماہ مئی کے وسط میں مرکز نے آزاد ویکسینیشن پالیسی کو…
مزید پڑھیں...

بیہودہ ریمارکس کے ذریعہ ذہنی اذیت، ٹوئٹر بھی شریک جرم

سوشل میڈیا پر ایک خاص نظریے اور ذہنیت سے تعلق رکھنے والے لوگ صرف پاکستانی لڑکیوں کو ہی نشانہ نہیں بنا رہے ہیں بلکہ ان کے نشانے پر ہندوستان کی مسلم لڑکیاں بھی ہیں۔ ان کے ’سائبر جنسی تشدد‘ کی شکار دہلی میں مقیم جرنلسٹ ثانیہ احمد سے ہفت روزہ دعوت کے نمائندہ افروز عالم ساحل نے خاص بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کے ساتھ کیا ہوا اور ان کی شکایت…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]