ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 جون تا 3 جولائی 2021

اہم ترین

دلی تشدد کیس :تین جہدکاروں کو ضمانت ’’رمنا اثر‘‘ کا ثبوت ہے

عدالتی نظام کے مشاہدین پر یہ بات عیاں ہے کہ ہمارے موجودہ حکمران گرفتاری اور مقدمے کی سماعت کے طریقہ کار کو ہی عملاً سزا میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں حالاں کہ وہ خوب واقف ہوتے ہیں کہ ان مقدمات کی کوئی ٹانگیں نہیں ہوتیں جن پر وہ ٹک سکیں۔ تکلیف دہ ثابت ہونے والے جہدکاروں کو ان جرائم کے لیے جن کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا تھا اور نہ ہی حقیقت میں ان کے…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد: روبن مکیش اور محمد عقیل کا سبق آموز واقعہ

(دعو ت نیوز ڈیسک)روبن مکیش کی دعوت نیوز سے خاص گفتگو۔ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ضرورت انسانی زندگی کی تمام بہاریں جد وجہد اور محنت پر ہی منحصر ہوتی ہے۔ محنتی شخص کو معاشرے میں پسند بھی کیا جاتا ہے، خاص طور پر ایسے طلباء قابل ستائش ہوتے ہیں جو تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے کمانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ حال ہی میں جد وجہد کی سنگلاخ راہوں…
مزید پڑھیں...

کیا کوویڈ کی تیسری لہر سے عوام کو بچانے کے لیے ہماری حکومت تیار ہے؟

کووڈ سے بچنے کے لیے ویکسین ایک ذریعہ ہے۔ ایسے میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جلد سے جلد ملک کے تمام لوگوں کو ویکسین فراہم کرائے، لیکن وہ ابھی تک اس معاملے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اس نے سائنٹفک گروپ کے معاہدے کے بغیر کووڈ ویکسین کی دو خوراکوں کے درمیان کی مدت کو بڑھا کر دوگنا کر دیا ہے۔ آپ کو…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر آئی نہیں لیکن تیسرے سیاسی محاذ کی آہٹ دیکھی جا رہی ہے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے بانی شرد پوار اور ممتا بنرجی کو دوبارہ اقتدار میں لے آنے والے پرشانت کشور کے درمیان یکے بعد دیگرے تین ملاقاتوں نے سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اسی اثنا میں 22؍جون کو دلی میں ’حالاتِ حاضرہ کا جائزہ‘ لینے اور ایک ’متبادل وژن‘…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیوبا اور فسادات کے دوران گزشتہ سال موسم سرما میں تین اہم واقعات تقریباً ایک ساتھ رونما ہوئے۔ 1-کورونا وائرس۔ 2- لاک ڈاون کا مختلف النوع…
مزید پڑھیں...

سوئس بینکوں میں بھارتیوں کی جمع رقم میں اضافہ

۲۰۱۹ میں بھارتی تاجروں اور کمپنیوں کی سوئس بینکوں میں جمع کل رقم ۸۹۹ ملین سوئس فرانک یعنی ۶ ہزار ۶ سو ۲۵ کروڑ بھارتی روپے تھی۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران اس میں گراوٹ کا رجحان تھا لیکن سال ۲۰۲۰ کے دوران اس میں بے تحاشہ اضافہ درج کیا گیا جو گذشتہ ۱۳ سالوں کی بلند ترین سطح پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]