ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 اپریل تا یکم مئی 2021

اہم ترین

پروفیسر صدیق حسنؒ :وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے

وسیم احمد ، دلیپروفیسر کے اے صدیق حسنؒ ایک ایسے با کمال انسان تھے جو کئی پہلووں سے ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے آج کے دور میں ایک نمونہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ حوصلہ مندی، عالی ظرفی، مہارت و صلاحیت کی قدردانی، منصوبہ بندی و دور اندیشی اور بلند نگاہی یہ وہ اوصاف ہیں جن سے ان کی شخصیت مزین تھی۔ انہوں نے اپنی ان خصوصیات سے مسلمانان ہند کو بے پناہ فائدہ…
مزید پڑھیں...

روزہ اور بسیار خوری

ڈاکٹر سید محی الدین علوی ،حیدرآبادڈاکٹر سید محی الدین علوی ،حیدرآباد اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں برادران وطن میں بہت سی غلط فہمیاں ماہ صیام کے بارے میں ہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ رمضان کھانے پینے کا مہینہ ہے اور کھانا پینا بھی کم نہیں بلکہ خوب کھانے پینے کا مہینہ ہے۔ جگہ جگہ حلیم وہریس کی بھٹیاں انہیں نظر آتی ہیں جہاں گوشت سے بنی یہ خصوصی ڈش…
مزید پڑھیں...

نو مسلم اور قبول اسلام کے بعد مسائل

محمد انس فلاحی مدنیدعوت وتبلیغ یا مطالعہ اسلام کے نتیجے میں جب غیر مسلم پر اسلام کی صداقت وحقانیت واضح ہو جاتی ہے تو وہ ہر طرح کے مصائب ومشکلات، عائلی ومعاشرتی رکاوٹوں کے باوجود اسلام قبول کر لیتا ہے۔ اس نوارد کے قبول اسلام کا جب تک اس کے اہل خانہ اور خاندانی سربراہوں کو علم نہ ہو اسے مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، لیکن ایمان ایسی شئے ہے جسے خفیہ…
مزید پڑھیں...

بارہویں کامیاب طلبہ کے لیے مختلف شعبوں میں کرئیر کے مواقع

مومن فہیم احمد عبدالباری، بھیونڈیکئی طلباء جو آئندہ کے لیے ابھی تک تذبذب کا شکار ہیں یا جو گریجویشن کرنا چاہتے ہیں لیکن شاید صرف بنیادی بی اے، بی ایس سی اور بی کام سے واقف ہیں ان کے کئی ایسے کورسیس دستیاب ہیں جو وہ اپنی دلچسپی کی بناء پر اختیار کرسکتے ہیں اور ایک کامیاب کرئیر بناسکتے ہیں۔ بارہویں کامیاب ہونے والے زیادہ تر طلباء اپنی ہی فیکلٹی میں…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

کورونا کی دوسری لہر نے اس وقت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بیماری اس قدر تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے کہ صرف منگل کے روز تین لاکھ سے زائد نئے کیسس ریکارڈ ہوئے اور روز بروز اس کے پھیلنے کی رفتار میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ ہندوستان اس وقت بیس لاکھ سے زائد کورونا مریضوں کے ساتھ دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ کے بعد…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیپاکستان میں جہالت پاکستان میں جہالت اور خوں ریزی کا ایک نیا دور برپا ہوا ہے۔ غیرت ایمانی اور جذبہ عشق رسولؐ کے نام پر ایک نئی تحریک اٹھی تھی۔ ابتدا…
مزید پڑھیں...

(مراٹھی ادب سے)

محب قادری مترجم:ڈاکٹر ضیاء الحسنہمارا گاوں بہت چھوٹا ہے۔ سو گھروں میں مسلمانوں کے دس بارہ گھر ہوں گے۔ گاوں میں کوئی مسجد نہیں تھی اس لیے وہاں صرف عیدین کی نمازیں ہوتی تھیں۔ گاوں سے کچھ فاصلے پر ہری بھری جھاڑیوں سے گھری پیر غیبی صاحب کی درگاہ ہے۔ چاروں طرف گھنی جھاڑیاں اور بیچ میں پیر صاحب کا مزار، جس کے سامنے گھنی جھاڑیوں کے وسط میں ایک چھوٹا میدان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]