ہفت روزہ دعوت – شمارہ 18 تا 24 اپریل 2021

اہم ترین

اردو ادب میں رمضان کا ذکرِجمیل

ہ اردو ادب کے بحر ذخاّر میں ماہِ رمضان کا ذکر کثرت سے پایا جاتا ہے تاہم ہر تخلیق میں تخلیق کار کا نظریہ، تہذیب و ثقافت اور رسم رواج سے مغلوب پیغام نظر آتا ہے۔ اس بات سے انکار نہیں کہ زمانے کے شعور اور متوقع تبدیلی کے پیش نظر تخلیق کار اپنی تخلیقات میں مرکز بناتے آئے ہیں ہمیں اس ادبی ذخیرے میں مخفی پیغام سے کسی طور انکار نہیں توجہ اس جانب مرکوز…
مزید پڑھیں...

استقبالِ رمضان:کیوں اور کیسے؟

مجتبیٰ فاروقالمبارک کی عزت و تکریم کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔ اس مبارک مہمان کی ہم جتنی تواضع اور خاطر داری کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے بہتر اور مفید ثابت ہوگا۔ یہ معزز مہمان مختصر مدت تک ہی قیام کرے گا۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہم کیا رویہ اور سلوک اختیار کریں گے۔ کیا ہم اس مہمان کے تمام حقوق ادا کریں گے جس کا تقاضا وہ ہم سے کرتا…
مزید پڑھیں...

خلاصہ تراویح کا اہتمام، چند اہم کتابوں کا تعارف

ابوالاعلی سید سبحانیجدید دور میں فہم قرآن تحریک کا ایک مثبت اور قابل ذکر پہلو یہ ہے کہ لوگوں میں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا رجحان مختلف سطحوں پر اور مختلف انداز سے پروان چڑھنے لگا ہے۔ قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا، مختلف پیش آمدہ مسائل میں قرآن مجید کی رہنمائی سے واقفیت حاصل کرنے کی کوشش کرنا، قرآن مجید کے دروس اور اجتماعی…
مزید پڑھیں...

ماہ رحمت میں نبی رحمت کے معمولات

سراج الدین ندویماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا چاند ہزاروں خوشیوں، بے شمار رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ طلوع ہوا چاہتا ہے۔ آئیے اب سے ساڑھے چودہ سو سال پیچھے چلیں اور سیرت رسول کے جھروکوں میں جھانکیں اور دیکھیں کہ اللہ کے رسولﷺ اور آپ کے اصحابؓ یہ ماہ مبارک کیسے گزارتے تھے۔ تصور کیجیے مدینہ کی گلیاں ہیں، مسجد نبوی کے منبر و محراب…
مزید پڑھیں...

شہر المواساۃ

جو لوگ مسکینوں، محتاجوں، یتیموں، قیدیوں، بیواوں اور فقیروں کے حقوق ادا نہیں کرتے ان کے ساتھ مواساۃ و خیر خواہی کا معاملہ نہیں کرتے، بھوکوں کو کھانا نہیں کھلاتے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]