ہفت روزہ دعوت شمارہ 2 تا 8 مئی 2021

اہم ترین

کورونا کی سونامی : وزیر اعظم کی آکسیجن اور وزیر داخلہ کا شکریہ

عبداللہ نامی ٹویٹر کے ایک صارف نے تو وہ لکھ دیا جس کا تصور بھی مشکل تھا۔ انہوں نے لکھا وہ تو خیر سے پچھلی حکومتیں اسپتال بنا گئیں ورنہ کورونا کے مریضوں کو بیت الخلا میں علاج کرانا پڑتا۔ معروف صحافی سندیپ چودھری نے الگ سے ایک ٹویٹ میں لکھا: جس طالبہ نے اپنا گلک توڑ کر پی ایم کیئر میں پانچ ہزار روپیہ چندہ دیا تھا وہی آکسیجن کے بغیر فوت ہوگئی‘۔ اس کے…
مزید پڑھیں...

ہوا بازی کے شعبہ میں کرئیر کے مواقع

مومن فہیم احمد عبدالباری، بھیونڈیفضائی شعبے میں بارہویں اور گریجویشن کے بعد کرئیر کے کئی ایک مواقع دستیاب ہیں۔ عموماً ہمارے طلبہ کمرشیل پائلٹ، ائیر ہوسٹیس اور اسٹیوارڈ سے متعلق کورسیس یا کرئیر کے بارے میں جانتے ہیں لیکن اس شعبے میں گراونڈ لیول پر کئی ایک کورسیس ہیں جنہیں بارہویں کے بعد کیا جا سکتا ہے اور ایک اچھی وپرکشش جاب حاصل کی جا…
مزید پڑھیں...

تذکیر بالقرآن

لئیق اللہ خاں منصوری، ایم اے (بنگلورو)اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَ اَنْتُمْ عٰکِفُوْنَ فِی الْمَسٰجِدِ (البقرۃ :۱۸۷) ’’اور جب تم مسجدوں میں معتکف ہو۔ سورہ بقرہ کی ایک آیت کا یہ فقرہ اُس رکوع کا حصہ ہے جس میں رمضان کے احکام بیان ہوئے ہیں۔ آیت کے اس فقرے میں رمضان کے اعتکاف کا ذکر کیا گیا ہے۔ ٭ اس آیت میں اعتکاف کو مساجد کے ساتھ جوڑا…
مزید پڑھیں...

بہار میں اقلیتوں کے حالات میں مثبت تبدیلی کی امید

اگر قوم تعلیم یافتہ ہو جائے تو بہت ساری پریشانیوں کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ موجودہ بہار حکومت تعلیم پر خاص دھیان دے رہی ہے۔ محکمہ تعلیم کا بجٹ بھی بڑھایا گیا ہے۔ تمام منصوبوں پر نظر ثانی کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ افسروں کے ساتھ کئی میٹنگیں کر چکا ہوں۔ اقلیتی برادری کے ہونہار طلبا کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے مقصد سے ہر ضلع میں کم از کم ایک…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]