ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 تا 27 فروری 2021

اہم ترین

خاندانی مسرتوں کے راز

بہت سارے جوڑے شادی کے بعد ایک یا دو سال ہی پر جوش اور نہایت پر مسرت زندگی گزار پاتے ہیں۔ اس کے بعد ان کا ازدواجی رشتہ کسی تناو یا تنازعہ کا شکار تو نہیں ہوتا لیکن اس میں گرمجوشی اور حرارت بھی باقی نہیں رہتی۔ زندگی کے جھمیلوں میں وہ ایسا اُلجھ جاتے ہیں کہ انہیں ایک دوسرے میں کوئی دلچسپی نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان کی سڑکیں کورونا جتنا ہی خطرناک۔۔۔

افروز عالم ساحلگزشتہ ایک سال میں کوویڈ۔۱۹ جتنا خطرناک رہا ہے ہمارے ملک کی سڑکیں بھی کم و بیش اتنی ہی خطرناک ثابت ہوئی ہیں۔ ہندوستان کی ان سڑکوں پر ہر گھنٹے میں 17لوگ سڑک حادثوں میں مارے جا رہے ہیں۔ یہاں سڑک حادثوں کے اعداد وشمار انتہائی حد تک چونکانے والے ہیں اور یہ سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ملک میں گزشتہ ایک سال میں اب تک قریب 1.55…
مزید پڑھیں...

قومی اہلیتی ٹیسٹ (UGC-NET)

مئی 2021ء میں منعقد شدنی امتحان کا شیڈول امتحان کا طریقہ: کمپیوٹر بیسڈ ٹسٹ رجسٹریشن: ۲؍فروری تا ۲؍مارچ ۲021ء فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ: ۳؍مارچ۲۰۲۱ء امتحان کی تاریخیں: ۲؍مئی تا ۱۷؍مئی ۲۰۲۱ء درخواست فارم میں تصحیح: ۵؍ مارچ تا ۹؍مارچ ۲۰۲۱ء فیس (جنرل) : ۱۰۰۰ روپے EWS / OBC-NCL ۵۰۰ روپے ایس سی، ایس ٹی، معذور اور تیسری جنس: ۲۵۰ روپے فارم…
مزید پڑھیں...

رام مندر، مسلمان اور چندہ

دراصل ایمان فروشوں کا ایک چھوٹا سا ٹولہ ہے جس کو سنگھ پریوار استعمال کر رہا ہے۔ یہ کتنی عجیب بات ہے کہ مسلمانوں پر تاریخی ظلم کرتے ہوئے اور تمام شواہد کو جھٹلا کر مندر کے حق میں فیصلہ کروایا گیا اور اب مظلوم مسلمانوں سے جن کے دل بابری مسجد کی شہادت کے صدمے سے کبھی ابھر نہیں سکتے، یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ سب کچھ بھول کر رام مندر کے لیے چندہ دیں…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیایمرجنسی اور آج انگریزی روزنامہ ’ہندو‘ کے فروری کے شمارے میں مدراس کے دو قارئین این جی آر پرساد اور ڈی ناگا سپلا کا ایک مشترکہ…
مزید پڑھیں...

’جن سے مل کرزندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ‘

سید شجاعت حسینی، حیدر آبادپدم شری علی مینک فین، جنہوں نے سیلف لرننگ کے ذریعے حیرت انگیز کارنامے انجام دیے ذرا بتائیے، آپ کیا کہیں گے اس بزرگ کے بارے میں جو بحر عرب کی موجوں سے گھرے شاداب جزیروں سے نکل کر جنوبی ہند کی کسی انجان اور بے جان سرزمین کو اس عزم کے ساتھ مسکن بنالے کہ مجھے یہاں فطری زراعت (نیچرل فارمنگ) کرنی ہے، اور لطف یہ…
مزید پڑھیں...

عظمتِ انسانی کا تحفظ

محب اللہ قاسمی، دلیتمام انسان، خواہ وہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہتےا ہوں، کسی بھی مذہب کے ماننے والے ہوں، اپنی تخلیق، شکل وصورت اور اللہ کے بندے ہونے اور آدمؑ کی اولاد ہونے کی حیثیت سے برابر ہیں جس طرح ایک درخت کی کئی شاخیں ہوتی ہیں لیکن ان کی جڑ ایک ہوتی ہے۔ اس لیے ان کا باہمی تعاون اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک صالح معاشرے اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]