ہفت روزہ دعوت – خصوصی شمارہ

اہم ترین

خاندان کا اسلامی نظام

سید سعادت اللہ حسینیتمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا اقبال کی یہ پیشین گوئی جدید مغربی تہذیب کے جن شعبوں میں پوری ہوتی ہوئی صاف نظر آرہی ہے ،اُن میں خاندان کا شعبہ شاید سر فہرست ہے۔ لبرل مکتب فکر مغربی دنیا کا مقبول ترین مکتب فکر تھا۔ اس نے خاندان کے بارے میں یہ تصور…
مزید پڑھیں...

خاندانی نظام کی کمزوری

اولاً تو امت مسلمہ تعلیمی میدان میں ہی پیچھے ہے اور اس پر مزید ستم یہ کہ اس نے ایک ایسے تعلیمی نظام کی پیروی کی ہے جس میں مرکزیت نہ تو انسان کو حاصل ہے اور نہ اللہ کو بلکہ اس کا مرکزی نقطہ دنیا کے لیے سرمایہ داروں کے لیے ورک فورس تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھیں...

رحمِ مادر میں لڑکیوں کا قتل

خان عرشیہ شکیل ، ممبئیکیاکوئی انسان جس کے جسم میںدھڑکتا ہوا دل ہو،وہ اس بات کا تصور کرسکتا ہے کہ اپنی نومولود بیٹی کو مارڈالے؟ مگر افسوس کہ ہندوستانی سماج میں ایسا ہوتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ایسے گاؤں بھی ہیں جن میں سرےسے لڑکیاں موجود ہی نہیں ہیں۔ ہریانہ کا مہندر گڑھ ضلع اس کی مثال ہے جس میں تقریباً پانچ درجن سے زیادہ گاؤں ایسے پائے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

فہیم الدین احمدخاندان انسانی تہذیب و تمدن کی سب سے بنیادی اکائی ہے۔ اسی کے ذریعے انسان کی جبلت میں موجود صنفی کشش اور جنسی میلان کو اعتدال و توازن میں رکھ کر ایک صالح اور مفید تہذیب و تمدن کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ خاندان کے بغیر انسان کا یہ جذبہ بےلگام ہوجاتا ہے اور پھرجنسی بے اعتدالی کی ایسی صورتیں جنم لیتی ہیں کہ انسانی معاشرہ کسی کے…
مزید پڑھیں...

دور جدید میں شادی کے متبادلات

مذہب سے بغاوت اور ’پوپوکریسی‘‘ کے خلاف نفرت آمیز ردِ عمل کے نتیجہ میں مغربی معاشرہ نہ صرف مذہب سے دور ہوا بلکہ پرانی معاشرتی اور مذہبی اقدار و روایات کو سرے سے ملیا میٹ کرنے کی تحریک چلا بیٹھا اور لادینیت ہی اس کا دین ٹھہری۔
مزید پڑھیں...

خاندان کے زوال سے پیدا خطرات

دوسرے معاشروں کے پاس کوئی ایسا آئیڈیل خاندانی نظام نہیں ہے جو مضبوط نظریاتی بنیادوں پر ان کے معاشروں کی تعمیر یا اصلاح کا کام انجام دے سکے۔ مسلم معاشروں کے پاس یہی اہم چیز ہے جسے ’موقع‘ یا اسکوپ تصور کرتے ہوئے دنیا کے سامنے اپنے امتیاز کو بھی رکھا جاسکتا ہے اور خود کو اس فساد اور انتشار سے بھی محفوظ رکھا جاسکتا ہے، جس کا جدید دنیا شکار ہوچکی ہے…
مزید پڑھیں...

خوش رہو ، خوش رکھو!

ڈاکٹر محی الدین غازیمسجد کے امام صاحب کی اس کے دل میں بڑی قدر تھی۔ وہ نماز میں پُر سوز تلاوت کرتے اور جمعہ کے خطبے میں زندگی کے عملی مسائل پر بات کیا کرتے۔ قرآن و سنت پر ان کی گہری نظر تھی۔ ان کی کوشش یہ ہوتی کہ جمعہ کے ہر خطبے میں زندگی کے کسی ایک مسئلے کے بارے میں دین کی تعلیمات کھول کھول کر بتادیں۔ ان کا خطبہ سننے دور دور سے لوگ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔