ہفت روزہ دعوت – شمارہ 7 تا 13 فروری 2021

مشمولات

اہم ترین

غربت اور حجاب طالبات کی تعلیمی ترقی میں رکاوٹ نہیں

تعلیم کے میدان میں مسلم لڑکیوں کی ترقی روز افزوں ہے۔ تازہ مثال بنگلور یونیورسٹی کے 55ویں سالانہ کانووکیشن میں نظر آئی جہاں گولڈ میڈلس حاصل کرنے والے 196 طلبا و طالبات میں 11مسلم طالبات شامل تھیں۔ ان طالبات میں زیادہ تر وہ ہیں جن کا تعلق معاشی اعتبار سے پسماندہ خاندانوں سے ہے۔ ان گیارہ طالبات میں رحمت النساء نے سب سے زیادہ یعنی8گولڈ…
مزید پڑھیں...

امکانات کی دنیا صالح اور باصلاحیت طلبہ کی منتظر

نوجوان واضح نصب العین کے ساتھ بڑا مقصد بنائیں اور وہ دنیا میں مسائل کے بجائے امکانات تلاش کریں اور اللہ تعالیٰ نے جو صلاحیتیں، استعداد اور قوتیں رکھی ہیں ان کو پہچان کر اپنے لیے کسی بہتر میدان کا انتخاب کریں۔ پھر جس میدان کا بھی انتخاب کریں اس میں بہترین کام انجام دیں۔ ساتھ ہی اللہ پر بھر پور ایمان، توکل اور اعتماد رکھیں کہ انہی حالات میں ایک نئی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش میں معدوم ہوتے قبرستان۔۔!

افروز عالم ساحلگزشتہ دنوں لاک ڈاؤن کے دوران شہر بھوپال قبرستانوں کے مسئلہ پر سرخیوں میں رہا تھا۔ وجہ کوویڈ۔19سے فوت شدہ لوگوں کے لیے قبرستان میں جگہ کی کمی تھی۔ تب بھوپال کے قبرستانوں کا میڈیا میں خوب شہرہ ہوا اور اخباروں میں سرخیاں لگیں۔ لیکن اب یہاں کے لوگ ان قبرستانوں کو بھول چکے ہیں۔ بھوپال کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ…
مزید پڑھیں...

دس روزہ مہم ’’اندھیروں سے اجالے کی طرف‘‘ اختتام پذیر

مہم کا اختتام مگر دعوت دین کے کام سے چھٹی نہیں: امیر حلقہ مہاراشٹرا رضوان الرحمٰن خان ممبئی۔(دعوت نیوز نیٹ ورک) دعوت کے کام کا کوئی اختتام نہیں ہے ، یہ تو ہمیشہ کرنے کے کام ہیں اور ہم لوگ اس میں ہمیشہ مصروف رہتے ہیں ، یہ ہماری زندگی کا مرکز اور محور ہے ۔مہم تو ہمیں نئی جہت عطا کرتی ہے ‘‘۔جماعت اسلامی مہاراشٹر کی دعوتی مہم ’’اندھیروں…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

تین نئے متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کے مطالبے کے ساتھ ملک کے کسان پچھلے کم و بیش ستر دنوں سے دارالحکومت دلی کے اطراف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران احتجاجی کسانوں کے ساتھ حکومت کی کئی مرحلوں کی بات چیت بھی ہوئی اور انہیں بدنام کرنے کی بھی سر توڑ کوشش ہوئی۔ انہیں خالصتان کے حامی، دہشت گرد اور نجانے کیا کیا کہا گیا لیکن کسانوں کے حوصلے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیمسلم آبادی کا یہ خوف میرٹھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر نے ایک بڑی تقریب میں ہندوؤں کو مشورہ دیا کہ وہ ’’ہم دو ہمارے پانچ‘‘ کا…
مزید پڑھیں...

آرایس ایس میں مسلمانوں کی شمولیت اورحمایت!

فاطمہ خانییل یونیورسٹی کے محقق فیلکس پال کا تجزیہ ’’اقتدار سے قربت، سلامتی کے خدشات، ’کرشماتی‘ قیادت اور برادری میں روایتی قوت کے مراکز کے خلاف مزاحمت۔ یہ تین ایسے پسِ پردہ محرکات ہیں جو مسلمانوں کے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا حصہ بننے کی وجہ ہوسکتے ہیں‘‘ ۔ مذکور بالا اقتباس امریکہ کی یالے یونیورسٹی کے محقق فیلکس پال کے مقالے میں شامل…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]