شمارہ 4 تا 10 اکتوبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

افغان طالبان اسلامی نظام کے قیام پر اٹل

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے العربی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: ہم شروع سے جنگ بندی اور ملک میں امن چاہتے ہیں اور تمام لوگ جانتے ہیں کہ یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی ہے بلکہ غیر ملکیوں نے ہم پر تھوپی ہے۔اخبار’الوسیط‘ نے اپنے ایک مضمون ’افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تاریخی بات چیت‘ میں لکھا:’’اگرچہ طالبان اور افغان حکومت مذاکرات کے لیے…
مزید پڑھیں...

کشمیر کی صحافت پر خوف کے سائے

مجموعی طور عوام نے جموں و کشمیر کے صحافتی ادروں سے اپنی مایوسی کا ہی اظہار کیا ہے۔ یہ مایوسی عوام میں تب اور بڑھی جب گزشتہ ماہ محرم میں وادی کی شیعہ برادری کے جلوسوں پر انتظامیہ کی قدغن اور فورسز کا جلسوں میں شریک لوگوں پر پیلٹ گنوں کے بے دریغ استعمال کو، کوئی خاص کوریج یہاں کے اخبارات نے نہیں دی۔ اسی طرح سے سوپور میں ایک نوجوان کا پولیس حراست میں…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

ہمارے نزدیک یہ سدرشن ٹی وی اُن عناصر کا حصہ ہے جو مرکزی حکومت نے سماجی ڈھانچے میں دراڑیں ڈالنے کے لیے پورے ملک میں چھوڑ رکھی ہیں۔ یہ لوگ جو کچھ کرتے ہیں حکومت کے ایماء پر کرتے ہیں۔ 2014 میں نئی حکومت کے آتے ہی لوگوں کو گئو کشی کے نام پر مار ڈالنے کا کام شروع کر دیا گیا، تحفظ گاؤ کا قانون بنا کر قاتلوں اور بدمعاشوں کو پوری اجازت دے دی گئی کہ وہ جو…
مزید پڑھیں...

جعلی خبریں پھیلانے میں صرف سوشل میڈیا ہی نہیں بلکہ نیوز ایجنسی بھی شامل

ذیشان آزاد، دھنباد، جھارکھنڈ سوال یہ ہے کہ کیا صرف سوشل میڈیا کے ذریعے ہی جعلی خبریں پھیل رہی ہیں یا پھیلائی جارہی ہیں؟ تو تھوڑی سی تحقیق کے بعد جواب اس کا نفی میں ملے گا اور آپ کو معلوم ہو گا کہ چند مین اسٹریم میڈیا اور نیوز ایجنسیاں بھی اس کارِ شر میں وقتاً فوقتاً شامل ہوجاتی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان غلط خبروں کی تحقیق و تفتیش سامنے آتی…
مزید پڑھیں...

خواتین اور گھر کا محاذ

عورتیں جن کو اسلام کے تقاضے معلوم ہو جائیں اور جو اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کے لیے اس زندگی میں کچھ کام کرنے کا فیصلہ کرلیں ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اصلاح کی اس مہم کو لے کر اٹھیں۔اگر وہ سلیقے اور سمجھ بوجھ کے ساتھ اس کام کو شروع کریں گی تو یقیناً وہ اپنے اعزہ واقربا اور خاندان کے لوگوں کی حالت بہت جلد تبدیل کر سکتی ہیں
مزید پڑھیں...

دھرم پال کی کتاب ’’نخل اسلام‘‘کا جواب’’تبر اسلام‘‘

اس کائنات کا ہر فرد بہت قیمتی ہے اس کو توحید و رسالت جیسے اہم امر سے واقف کرانا ضروری ہے۔ ایمان کی حفاظت کرنا اور اس کے لیے اقدامات کرنا ہمارا دینی فرض بھی ہے اور آئینی حق بھی۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]