شمارہ 11تا 17 اکتوبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

ہندوستان میں جنسی جرائم کا سبب

ہندوستان میں بھی جنسی جرائم کا سبب صرف اختلاط مرد وزن ہی نہیں ہے بلکہ یہاں جنسی حیوانیت کی بڑی وجہ نسلی امتیاز اور فرقہ وارانہ سوچ بھی اس کے لیے ذمہ دار ہے جو یہاں کی تہذیب کا حصہ ہے جس کے بارے میں فخریہ کہا جاتا ہے کہ ہزاروں سال پرانی تہذیب ہے ۔
مزید پڑھیں...

شہید بابری مسجد: بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی

عدالتوں کے فیصلے آتے رہیں گے اور عدالت کی کرسی پر بیٹھے افراد بھی آتے اور جاتے رہیں گے اس لیے مایوس کن ماحول میں بھی مایوس ہونا خدائے واحد پر یقین رکھنے والی ایک موحد قوم کو کسی طرح زیب نہیں دیتا۔ قومیں ایسے ہی حالات میں نکھرتی اور آزمائش کی بھٹیوں میں تپ کر کھری ہوتی ہیں۔ اگر یہاں کے مسلمان اپنے مشن کے ساتھ زندہ رہنے پر ڈٹ جائیں تو نہ تو کوئی…
مزید پڑھیں...

جنسی جرائم اور اخلاقی بگاڑ

اسلام جرائم کو بالکل جڑسے اکھاڑنا چاہتاہے۔ اس لیے وہ انسانوں کو زیور اخلاق وکردارسے آراستہ دیکھنا چاہتا ہے۔ کاش دنیا والے انسانوں کو اسلامی تعلیمات سے ڈرانے کے بجائے اس کی تعلیمات کوسماج میں نافذکرنے کے لیے کوشاں ہوتے ۔اگروہ ایسا کرتے توان کی زندگی سکون واطمینان سے گزرتی اورہمارا معاشرہ صحت مندہوکر امن وامان کا گہوارہ ہوتا۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

عرب حکمرانوں کے دلوں میں اسرائیل کے لیے نرم گوشہ صرف اپنی ذاتی اور خاندانی سلطنتیں بچانے کے لیے ہے۔ سفارتی تعلقات تو اب جا کر ظاہر ہو رہے ہیں ورنہ پوشیدہ تعلقات بہت پہلے سے استوار ہیں۔ امریکہ اور سوویت یونین کی سرد جنگ کے زمانے میں اگر کوئی تیسری متبادل طاقت تھی تو وہ عالم اسلام کی طاقت تھی گو کہ متحارب طاقتیں اسے تسلیم نہیں کرتی تھی لیکن ان کو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]