شمارہ 27 ستمبر تا 3 اکتوبر2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

آل انڈیا کشمیر کمیٹی۔۔ قادیانی ایجنڈا!

تاریخ دان اس امر پر متفق ہیں کہ قادیانیوں کے زیر اثر ’’کشمیر کمیٹی‘‘ محض ایک چھلاوا تھا، جب کہ اس کے پسِ پردہ ان کا مقصد یہ تھا کہ اُنہیں مسلم اکثریتی کشمیر میں اپنے قدم جمانے کا موقع ملے۔ اصل میں قادیانیوں کی اوپری قیادت ملک میں نئی سیاسی کروٹوں کے بیچ اپنے لیے ایک سیاسی پناہ گاہ کی متلاشی تھی۔ اُن کی نظریں کشمیر پر پڑیں تو منہ میں یہ سوچ کر رال…
مزید پڑھیں...

تالا بندی سے بچوں پر منفی اثرات

زعیم الدین احمد، حیدرآباد طویل عرصے سے اسکولز بند رہنے سے طلبا کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ معلوم کریں کہ اسکولوں کی کشادگی سے قبل وہ کیا عوامل ہیں جنہیں ہم سب کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے؟ اسکولوں کو بند کرنے سے جہاں تعلیم کا حصول متاثر ہوا ہے وہیں طلبا کے نفسیاتی اور جسمانی صحت پر بھی بڑا…
مزید پڑھیں...

افغانستان اور مشرق وسطیٰ:کل کے ‘دہشت گرد’ طالبان آج امن کے نقیب!

مذاکرات کے آغاز کی تاریخ بھی بڑی تاریخی نوعیت کی ہے کہ 12 ستمبر 2001 کو امریکی صدر بش نے افغانستان کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا اور اس کے ٹھیک 19 سال بعد 12 ستمبر 2020 کو امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے (سابق دہشت گرد) ملا عبدالغنی برادر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

یہ شریعت بزدلوں کے لیے نہیں اتری ۔۔!

’’یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کے لیے نہیں اتری ہے، نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کے لیے نہیں اتری ہے‘ ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک‘ اور پانی کے بہاؤ پر پہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کے لیے نہیں اتری ہے۔ یہ اُن بہادر شیروں کے لیے اتری ہے جو ہوا کا رخ بدل دینے کا عزم رکھتے ہوں‘ جو دریا کی روانی سے لڑنے اور اس کے…
مزید پڑھیں...

اولاد کی تربیت

اگر خدا نخواستہ آپ نے اس فرض کی ادائیگی میں کوتاہی برتی اور اپنی اولاد کی اس ’’خودرو‘‘ طریقے پر پرورش کی جو آج کل بہت عام ہے تو یقین رکھیے کہ آپ کے اس سرمایہ کو شیطان کے ایجنٹ لوٹ لے جائیں گے جو ہر وقت اسی گھات میں لگے ہوئے ہیں۔ پھر آپ کی اولاد خدا کی باغی بن کر اٹھے گی۔ اللہ کی زمین میں ظلم اور فساد کا علم بلند کرے گی اور ایسی صورت میں اس کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]