ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 فروری تا 6 مارچ 2021

اہم ترین

ادراکی کمپیوٹر، موبائل اور روبوٹ

’’ادراکی موبائل فون‘‘ سے ہمیں ’’آن لائن‘‘ خرید وفروخت میں بہت سہولت ہو جائے گی۔ جب ہم کوئی لباس، جوتا یا بیگ ’’آن لائن‘‘ خریدتے ہیں تو ہمارا تمام تر انحصار فروخت کرنے والے کی دی ہوئی معلومات پر ہوتا ہے۔ اگر وہ کہے کہ بیگ چمڑے کا ہے تو ہمارے پاس یقین کرنے کے سوائے کوئی چارہ نہیں ہوتا اور حقیقت تبھی کھلتی ہے جب ہم اُس بیگ کو خریدنے کے بعد وصول کرتے…
مزید پڑھیں...

’دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو‘

سوشل میڈیا پر یا کہیں بھی ضرورت خون کی کسی پوسٹ یا کسی اسٹیٹس کو دیکھ کر سکرول ڈاؤن یا آگے جانے سے پہلے یہ ضرور سوچیے گا کہ آپ کا 450 یا 500 ملی لیٹر خون کسی کے معصوم پھول کی یا کسی زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا بچے کی ماں کی یا کسی خون میں لت پت آپریشن تھیٹر کی میز پر پڑے زندگی کی آخری سانسیں لیتے کسی والد کی زندگی کے چراغ کو روشن کرسکتا ہے…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ اسلامیہ علمی ترقی کی جانب رواں دواں

(دعوت نیوز نیٹ ورک)دلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پوری دنیا میں ملک کی بہترین نمائندگی کے لیے وہ ہمیشہ تیار ہے۔ جامعہ کی سو سالہ تاریخ اس کی تابناکی کی گواہ ہے۔ حال ہی میں کمپیوٹر سائنس اینڈ ٹکنالوجی ڈسپلین (Computer Science and Technology discipline) میں پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر محمد ناظم کو بیسٹ پیپر ایوارڈ…
مزید پڑھیں...

نظام تعلیم اور عصری تقاضے

آئے دن ایسے مسائل و مباحث آتے ہیں جن کا حل صرف اسلام کے پاس ہی ہوتا ہے اس لیے اب وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں مدارس سے طلباء کو اس طور پر تیار کرنا ہوگا جو ہر طرح سے اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا جواب دے سکیں۔ حالات و کوائف پر نظر رکھنا اس کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا باشعور اور زندہ قوموں کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی ایک انتخابی ریلی میں ’’سونار بانگلہ‘‘ یعنی سنہرے بنگال کا خواب دکھایا ہے۔ انہوں نے بنگالیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگالیوں کی تاریخ، تہذیب، عقیدہ، روحانیت، کاروبار ان سب کی ضمانت دینے والی حکومت فراہم کرنے کے لیے ان کی پارٹی پابندِ عہد ہے۔ وہ یہ کہنا بھی نہیں بھولے کہ کسی کی منھ بھرائی، ناز برداری…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیعدالت عظمیٰ کا نوٹس پچھلے دنوں ہادیہ نامی ایک لڑکی کا مقدمہ بہت مشہور ہوا تھا۔ یہ لَو میریج (محبت کی شادی) سے متعلق تھا۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

شر جیل عثمانی اور تعفن زدہ تہذیب کا معاملہ

ہم کو تو کہا گیا تھا کہ تمام انسان آدم کی اولاد ہیں، یہاں کسی کو کسی پر کوئی فوقیت نہیں ہے، کسی کو اگر فوقیت ہے بھی تو تقویٰ کی بنیاد پر۔ مگر ہم نے اس کے برعکس مسلمانوں میں پھیلی عدم مساوات کی گندگی کو صاف کرنے کیلئے خاطر خواہ کام نہیں کیا۔ ہم نے اگر برہمنوں کا طریقہ اپنایا ہے تو ہمیں بھی انہی کی طرح نفرت کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ یعنی اس سڑی گلی…
مزید پڑھیں...

آپسی اختلاف ،قرآن سے دوری مسلمانوں کی تباہی کی بنیاد

ڈاکٹر سید وہاج الدین ہاشمیمفسرین ومترجمین قرآن کا تعارف سیریز-3 انیسویں صدی میں ملک وملت جن ممتاز ترین عظیم شخصیتوں پر فخر کرسکتی ہے ان میں سے ایک مایہ ناز اور عہد آفریں شخصیت شیخ الہند مولانا محمودحسن دیوبندی رحمہ اللہ کی ہے ۔شیخ الہند مولانا محمود حسن ۱۸۵۱ء بمقام بریلی پیدا ہوئے ۔ چھ سال کی عمر میں تعلیم شروع کی قرآن پاک میاں جی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]