ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 تا 23 اپریل 2022

اہم ترین

’روزہ کے ذریعہ میں نے خدا کو پالیا‘

’ قرآن نے زندگی کی کایا پلٹ دی۔زکوٰۃ نے حقیقی خوشی سے روشناس کیا‘ رمضان سے ایک ہفتہ پہلے میں بہت بے چین تھی۔ میرا قلب مطمئن نہیں تھا۔ تبھی میرے والد صاحب کا فون آیا۔ انہوں نے مجھ سے کہا بیٹا رمضان قریب ہے بازار میں بہت اچھی کھجوریں آئی ہیں، جاو اور میرے لیے لے آؤ۔ اچانک میرا بے چین ذہن لفظ ’رمضان‘ کی طرف متوجہ ہوا۔ میرے ذہن میں بہت سے…
مزید پڑھیں...

ترک شہریوں کی علم دوستی اور کتابوں سے محبت

افروز عالم ساحل اتنی لمبی قطار دیکھ کر ذہن میں یکایک یہ خیال آیا کہ کہیں ہم غلط جگہ تو نہیں آ گئے ہیں۔ لیکن آس پاس کا ماحول دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ مجھے تو یہیں آنا تھا۔ ابھی میں کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ وہاں کھڑے ہوئے گارڈ نے اعلان کیا کہ اسٹوڈنٹس اور ٹیچرس کو ٹکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، ان کے لیے داخلہ مفت ہے۔ یہ اعلان سننے کے بعد سکون ہوا کہ…
مزید پڑھیں...

آسام میں پھراین آر سی کی تیاری!

افروز عالم ساحل آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کا معاملہ ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے این آر سی پر نظرثانی اور اس کے نئے سرے سے تشکیل کی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو) کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور جلد ہی اس پر…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے ہندی زبان کے متعلق ایک بیان نے ملک کے مختلف علاقوں اور دوسری زبان بولنے والوں میں ناراضی کی لہر پیدا کردی ہے۔امیت شاہ نے گزشتہ جمعرات کو پارلیمانی سرکاری زبان کمیشن کے اجلاس میں کہا تھا کہ مختلف ریاست کے شہریوں کو ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہوئے کسی ایک ہندوستانی زبان کا استعمال کرنا چاہیے اور اس معاملے میں ہندی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]