ہفت روزہ دعوت – شمارہ 24 تا 30 اپریل 2022

اہم ترین

شب قدر

یہ وہ مبارک رات ہے، جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔ یہ رات اپنی قدر و قیمت کے لحاظ سے، اس کام کے لحاظ سے ، جو اس رات…

’’جدید ہندوستان۔ چند تصویریں‘‘

جناب شبیع الزماں کی کتاب ” جدید ہندوستان: چند تصویریں‘‘ 27 مارچ کوجلگاوں میں منعقدہ ایک تقریب میں رسم اجرا کے بعد منظر عام پر آچکی ہے۔ یہ کتاب ہندوستان کے موجودہ حالات سے گفتگو کرتی ہے ۔ کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلے حصے میں ہندوتواد کی بدلتی پالیسی و پروگرام پر گفتگو کی گئی ہے ، دوسرے حصے میں ہندوستانی مسلمانوں کی صورت حال اور…
مزید پڑھیں...

مہنگائی کی اذیت اور حکومت کی بے حسی

بیمار معیشت میں لوگوں پر مہنگائی کی مار کے باوجود حکومت لوگوں کو 5ٹریلین ڈالر والی ملکی معیشت کا خواب دکھارہی ہے۔ آج ہماری معیشت جس بحران سے گزر رہی ہے۔ دو سالوں میں کورونا نے تو ملکی معیشت کو کھوکھلا کردیاہے۔ 27کروڑ لوگ خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اس لیے حکومت 80کروڑ آبادی کو 5کلو اناج دے کر فاقہ کشی سے بچانے کا کام کررہی ہے جو…
مزید پڑھیں...

شب قدر

یہ وہ مبارک رات ہے، جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔ یہ رات اپنی قدر و قیمت کے لحاظ سے، اس کام کے لحاظ سے ، جو اس رات میں انجام پایا، ان خزانوں کے لحاظ سے ، جو اس…
مزید پڑھیں...

اسلامی معاشیات

عطیہ صدیقہ زیورات اورجمع پونجی کا ٹھیک ٹھیک حساب لگائیں منتشر و منقسم انداز کے بجائے اجتماعی نظم قابل ترجیح الحمدللہ ہم ماہِ رمضان المبارک میں داخل ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ کی رحمتیں،برکتیں اور فضیلتیں سمیٹنے والا بنائے، ہمارے دامن کو کشادہ کردے اور ہماری عبادات کو شرف قبولیت عطا فرمائے، آمین۔ رمضان کا مہینہ آتے ہی زکوٰۃ کی ادائیگی…
مزید پڑھیں...

ضمنی انتخابی نتائج کا پیغام

شتروگھن سنہا اپنے بول بچن کے لیے مشہور ہیں ۔ ان کے سیاسی مکالمہ بھی بڑی آسانی سے چھا جاتے ہیں اس لیے ایوان پارلیمان میں سنہا کی تقاریر سے نہ صرف ممتا اور ٹی ایم سی کا فائدہ ہوگا بلکہ بی جے پی کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ مہوا مترا پہلے ہی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں اب اس میں ایک بہترین اضافہ ہوجائے گا ۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

کیا واقعی ملک کے عوام اگلے‌ بیس پچیس برسوں میں آر ایس ایس کے خوابیدہ "اکھنڈ بھارت" کی تعبیر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں؟ لیکن سنگھ کے اس تازہ دعوے کی تصدیق آخر کون کرے گا کہ 'سناتن دھرم ہی ہندو راشٹر ہے؟ ١٩٥٠ میں مشہور سماج وادی لیڈر رام‌ منوہر لوہیا نے لکھا تھا کہ یہ جھگڑا ہندو بمقابلہ ہندو ہے۔ دراصل ملک میں اب تک کا سب سے طویل…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی پولیس اور ججوں کی باتیں ریاست اتراکھنڈ میں پچھلے دنوں جو نام نہاد دھرم سنسد ہوئی تھی۔ اس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار سے کہا تھا کہ…
مزید پڑھیں...

مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!

افروز عالم ساحل دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ وارانہ تشدد یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ ہندوستان کے تہوار اب لوگوں میں نفرت اور خوف بھرنے کا کام کر رہے ہیں۔ 16…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]