ہفت روزہ دعوت – شمارہ 8 تا 14 اگست 2021

اہم ترین

میڈیا اورتحریک اسلامی

آج انٹرنیٹ پر فحش اور بے حیائی پر مبنی پروگراموں کی بھر مار ہے اور بڑوں سے لے کر بچوں تک، لڑکوں سے سے لے کر لڑکیوں تک بند کمروں میں ان بے ہودہ پروگراموں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اس غلاظت سے گھروں کو پاک رکھنے اورتعمیری و اخلاق پر مبنی پاکیزہ پروگراموں ڈراموں اور سیریلوں کو پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

سفر نامہ حج

گزشتہ سے پیوستہ’’کہاں؟‘‘ ڈرائیور نے سوال کیا، ہم نے پچھلی سیٹ کی پشت گاہ سے ٹیک لگاتے ہوئے سوچا کیا جواب دیں، منزل تو کوئی ہے ہی نہیں، دادر، پریل، فورٹ، چوپاٹی ہنگنگ گارڈن۔۔۔ اسی طرح کے چند نام نہ جانے کب کے حافظے کی تختی پر مدھم سی لکیروں کی شکل میں پڑے تھے، ان میں سے کس کو نوک زباں پر لائیں، کہاں کا رخ کریں،۔ ’’بتائیے جناب کدھر چلنا…
مزید پڑھیں...

چھوٹے گاؤں سے بڑی خبر۔ طالب علم عبد المتین جمعدارکا قابل ستائش کارنامہ

سید احمد سالک ندوی ، بھٹکلیغریبی میں نام پیدا کرنے والے نوجوان کے حوصلوں کو سلام محنت ،مستقل مزاجی اور سچی لگن کامیابی کی ایسی کنجیاں ہیں جو تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بننے والےکسی بھی زنگ آلود تالوں کو کھول سکتی ہیں ۔ انسان مشکل ترین حالات میں جینے کا تہیہ کر لے تو مشکلیں سد راہ بننے کی بجائے راستہ دیتی ہوئی نظر آ تی ہیں ۔ شاندار…
مزید پڑھیں...

یوپی : بی ایس پی برہمن اتحاد سے ایک بڑی الٹ پھیر کی طرف

اکھلیش ترپاٹھی۔لکھنؤلیکن۔۔بھاجپا کس کس کو منائے گی ۔۔؟ تن ہمہ داغ داغ شد بہوجن سماج پارٹی نےدانشوروں یعنی’ اہل علم ودانش‘، جس سے بہوجن سماج پارٹی کی مراد اعلی ذات برہمن سماج ہے‘ کی کانفرنس منعقد کر کے یوپی کی سیاست میں ایک نئی ہلچل مچا دی ہے۔ حکمراں بی جے پی سمیت اپوزیشن ایس پی بھی اس کانفرنس کے ذریعے بی ایس پی کی طرف سے برہمنوں کو…
مزید پڑھیں...

میزورم اور آسام کے درمیان خانہ جنگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتدار سنبھالنے کے بعدبیس مئی 2015 کو تریپورہ کے گورنر کی حیثیت سے تتھاگت رائے کی تاجپوشی کی تھی ۔ انہوں نے اٹھارہ جون 2017 کو ایک ٹویٹ کر کے ہنگامہ مچا دیا۔ اس ٹویٹ میں بھارتی جن سنگھ (اب بھارتیہ جنتا پارٹی) کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کے بارے میں لکھاتھا کہ وہ ہندو مسلم تنازعہ حل کرنے کے لیے خانہ جنگی چاہتے تھے۔ میزورم…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانیارتداد دین اسلام میں ارتداد بہت سنگین مسئلہ ہے۔ ایسا تو شاذ ونادر ہی ہوا ہے کہ کسی نے بہت غور وفکر کے بعد اس دین کو ترک کیا ہو ۔ ورنہ…
مزید پڑھیں...

آبادی کنٹرول کرنے قانون کی نہیں لڑکیوں کی تعلیم پر توجہ ضروری

عظمیٰ زینب2022اسمبلی انتخابات کیلیے اتر پردیش میں سیاسی بساط بچھ چکی ہے،فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو چارسال بعد ادراک ہوا ہے کہ جس ترقی کے رتھ پر وہ بیٹھ کر آئے تھے اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بڑھتی آبادی ہے۔یو پی حکومت آبادی کنٹرول سے متعلق قانون سازی کی تیاری کر رہی ہے،وزیر اعلیٰ نے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]